لواحقین، انجمن تاجران اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھرنے کا آج گیارہواں دن ہے
طالبعلم کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج اور دھرنا جاری ہے، اس دوران اہم شاہراہیں بند ہیں جب کہ تعلیمی اداروں میں بھی آج تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، ریولے نے ٹرین بھی منسوخ کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق 11سالہ طالب علم کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین ، انجمن تاجران اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھرنا آج گیارہویں روزبھی جاری ہے۔ اس دوران دھرنا کمیٹی کی کال پر آج صوبے کی اہم شاہراہوں پر پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی...
علاوہ ازیں پہیہ جام ہڑتال کے باعث آج صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت آج صو بے بھر میں نجی و سرکاری اسکول، کالجز اور جامعات میں تعطیل ہوگی اور تدریسی عمل معطل رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور پنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بندانتظامیہ نے جڑواں شہروں میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »
طالب علم کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج، اہم شاہراہیں بند11سالہ طالب علم کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج کے گیارہویں روز، لواحقین، انجمن تاجران اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے دھرنا جاری ہے۔ احتجاج کے دوران اہم شاہراہیں بند رہیں اور تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں اغوا کی مخالفت میں پہیہ جام ہڑتال، شاہراہیں بندکوئٹہ سے اغوا کیے جانے والے ایک بچے کی عدم بازیابی پر بلوچستان میں آج پہیہ جام ہڑتال عمل میں لائی گئی ہے۔ ہڑتال کے باعث مختلف شاہراہیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بند ہے اور چمن پسنجر ٹرین آج بند رہے گی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں 4 روز کیلئے شارع فیصل اور کارساز کے اطراف تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلانتعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ آئیڈیاز نمائش کے دوران ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیےکیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں اسموگ بے قابو، سرکاری میٹنگز بھی آن لائن کرنے کا فیصلہلاہور سمیت پنجاب کے متاثرہ دیگر اضلاع میں ہائرسکینڈری سطح تک کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند ہوں گے
مزید پڑھ »
اسموگ: پنجاب کے کئی اضلاع میں اسکولز ، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاریان اضلاع میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بارہویں جماعت اور اے لیولز تک 7 سے 17 نومبرتک بند رہیں گے
مزید پڑھ »