کوئٹہ سے اغوا کیے جانے والے ایک بچے کی عدم بازیابی پر بلوچستان میں آج پہیہ جام ہڑتال عمل میں لائی گئی ہے۔ ہڑتال کے باعث مختلف شاہراہیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بند ہے اور چمن پسنجر ٹرین آج بند رہے گی۔
ہڑتال کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بند ہے، کوئٹہ سے آنے والی چمن پسنجر ٹرین آج بند رہے گی/ فائل فوٹو
جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ سے اغوا کیے جانے والے 10 سالہ بچے کی عدم بازیابی کے خلاف مغوی بچے کے اہل خانہ، سیاسی جماعتوں، اساتذہ تنظیموں اور ٹرانسپورٹرزکی اپیل پر آج بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے۔ ہڑتال کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بند ہے، کوئٹہ سے آنے والی چمن پسنجر ٹرین آج بند رہے گی جب کہ کوئٹہ چمن سیکشن پر آج ٹرینوں کی آمدورفت بھی معطل رہے گی۔کتنے بچے اغوا ہوئے؟ کتنے بازیاب؟ عدالت کو تفصیلی رپورٹ چاہیے: سربراہ آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان
واضح رہے کہ چند روزقبل 10سالہ بچے مصورکو نامعلوم افراد نےکوئٹہ میں اسکول وین سے اغواکیا تھا اور تاحال بچے کا کوئی سراغ نہیں لگایا جاسکا۔
پہیہ جام ہڑتال بلوچستان اغوا شاہراہیں بند ٹریفک
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ، ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کی دھمکیریاض تاجک نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابتک 500 سے زائد لوڈڈ گاڑیاں پکڑی گئی ہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں پانی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاجسڑک بند ہونے کے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور پنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بندانتظامیہ نے جڑواں شہروں میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »
سیالکوٹ: حسد اور نفرت میں بہوکو قتل کیا، کردارکشی کے الزامات جھوٹے تھے، ملزمہ خالہ کا اعترافمقتولہ زارا کے اغوا کی ایف آئی آر میں مزید دفعات بھی شامل کردی گئیں، پولیس
مزید پڑھ »
جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے: ریلوے حکام
مزید پڑھ »
حسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارگاڑی میں اغوا کار گینگ ایک شخص کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے، پولیس کی جوابی فائرنگ پر اغوا کار مغوی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے: ترجمان اٹک پولیس
مزید پڑھ »