ایچ آرسی پی کا انسانی حقوق اور جمہوریت کو درپیش خطرات پر فوری توجہ کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

ایچ آرسی پی کا انسانی حقوق اور جمہوریت کو درپیش خطرات پر فوری توجہ کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ ہے کہ وہ سویلین بالادستی اور وفاقی نظام کے تحفظ پر اتفاق رائے پیدا کریں، ایچ آر سی پی

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے ملک میں انسانی حقوق اور جمہوریت کو درپیش خطرات پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی ایکت 1997 میں مجوزہ ترمیم کی مخالفت کردی۔

ایچ آر سی پی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ ہے کہ وہ سویلین بالادستی اور وفاقی نظام کے تحفظ پر اتفاق رائے پیدا کریں۔ اجلاس میں کہا گیا کہ تھر میں خودکشیوں کے بڑھتے رجحان پر خاص طور پر توجہ دی جائے، ٹریڈ یونین رہنماؤں کو اعتماد میں لے کر متناز‏ع صوبائی لیبر کوڈز پر نظرثانی کی جائے۔ ایچ آر سی پی نے کہا کہ زمین پر طاقت ور مفاد پرست عناصر کا یہ قبضہ عوام کو مزید پسماندہ اور بے چینی میں اضافہ کرے گا، ریاست کو گلگت بلتستان کے آئینی حقوق دینا ہوں گے جو وہاں کے شہریوں کا دیرینہ مطالبہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ سلامتی کونسل؛ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردیاقوام متحدہ سلامتی کونسل؛ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردیسلامتی کونسل عالمی امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا مؤثرجواب دینے میں ناکام رہی ہے، منیر اکرم
مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کیلیے پی ٹی اے کو پھر خطوزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کیلیے پی ٹی اے کو پھر خطپی ٹی اے ایسے مواد کو ان پلیٹ فارمز سے فوری ہٹائے، وزارت مذہبی امور، پی ٹی اے کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »

پاکستان کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کا مطالبہپاکستان کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کا مطالبہفوری طور فلسطینی ریاست قائم کی جائے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو: وزیر اعظم کا ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

مچھر پروٹوکول! اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر ظلم کا نیا حربہ کیا ہے؟مچھر پروٹوکول! اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر ظلم کا نیا حربہ کیا ہے؟غزہ کی موجودہ جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے یہ الزامات ایک بار پھر سے بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں
مزید پڑھ »

پی آئی اے انتظامیہ کا 16 موبائل فونز اسمگل کرنے والے سینئر فلائٹ اسٹیورڈ کو شوکاز نوٹسپی آئی اے انتظامیہ کا 16 موبائل فونز اسمگل کرنے والے سینئر فلائٹ اسٹیورڈ کو شوکاز نوٹسایمپلائز ڈسپلنری پالیسی کے تحت یہ رویہ بدانتظامی کا سبب ہے اور آپ کو فوری طور پر ڈیوٹی سے معطل کیاجاتا ہے، شوکاز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:54:33