پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کی لیگ حکومت پر مسلسل آئین شکنی کا الزام عائد کر رہی ہے
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ لیگ کے درمیان ایک نیا محاذ کھل گیا جس پر قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی شدت کے ساتھ فریقین اپنا موقف پیش کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے ابتدائی 300 دن گزرنے پر ایک بھی اجلاس نہیں بلایا گیا، وفاقی حکومت کو آئین سے کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا اتحادپنجاب میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی ایک جیسی حیثیت ہے
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پی پی میں اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی جانب گامزنآئینی اصلاحات اور ترامیم کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کی نظریں پنجاب پر جم گئیں
مزید پڑھ »
بلاول کے اظہار ناراضی کے باوجود حکومت کو کوئی خطرہ نہیںبلاول بھٹو کا نون لیگ اور شہباز حکومت کے کیخلاف حالیہ اظہار ناراضی اگرچہ شہ سرخیوں کا حصہ بنی لیکن یہ پیپلز پارٹی کی حمایت سے قائم حکومت کیلئے خطرہ نہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
فریقین غلطیوں سے نہ سیکھنے کے قومی مزاج پر عمل کر رہے ہیں، سعد رفیقاسلام آباد پر دھاوے اور گھیراؤ کو پرُامن احتجا ج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے، رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی ن لیگ پر برتری حاصل کرتی جا رہی ہےپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مابین اختیارات کی سرد جنگ کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے. پیپلز پارٹی سیاسی اور اہم دونوں طاقتوں میں برتری حاصل کر رہی ہے اور پنجاب پر نظریں جماتے ہوئے ن لیگ کو چیلنج کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ کی ثقافت پر طنز، پانی اور وحدت پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں، پاکستان پیپلز پارٹیپیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کا سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر بیان
مزید پڑھ »