اسلام آباد پر دھاوے اور گھیراؤ کو پرُامن احتجا ج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے، رہنما (ن) لیگ
اسلام آباد پر دھاوے اور گھیراؤ کو پرُامن احتجا ج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے، رہنما لیگ
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کی ملی بھگت سے منتخب حکومتیں گرانے والوں کا آزادی، جمہوریت اور حقوق سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔خواجہ سعد رفیق نے موجودہ صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ سختیوں، آزمائشوں، غلطیوں اور مشکلات سے کچھ نہ سیکھنا ہمارا قومی مزاج ہے فریقین اسی مزاج کے عین مطابق عمل کر رہے ہیں۔
سعد رفیق نے کہا کہ تبدیلی، آزادی، حقوق اور جمہوریت کے نام پر ریاستی اداروں کی ملی بھگت سے منتخب حکومتیں گرانے اور بنانے والوں کا آزادی، جمہوریت اور حقوق سے کوئی سروکار نہیں ہوتا، یہ دلفریب نعرے عام آدمی کو بیوقوف بنا کر صرف اقتدار سے ہمکنار ہونے کیلئے لگائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارہ چنار سمیت کے پی کے میں جاری دہشت گردی سے نمٹنے کی ذمہ داری ادا کرنے کے بجائے خیبر پختونخوا حکومت کا ریاستی وسائل کے ساتھ وفاق پرحملہ نہایت تشویشناک اقدام ہے۔
سعد رفیق نے خبردار کیا کہ اسلام آباد پر دھاوے اور گھیراؤ کو پرُامن احتجا ج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی ووڈ کے بادشاہ کی سالگرہ، کتنے برس کے ہوگئے؟شاہ رخ 3 دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
اظہر علی کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیایہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں: پی سی بی
مزید پڑھ »
شریک حیات کو خوش رکھنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیاشریک حیات کو خوش رکھنے سے نہ صرف ہمارے مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ اس سے ایک حیرت انگیز فائدہ بھی ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل کپتان رضوان نے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے کیا کہا؟آسٹریلیا سے جیت کے بعد سیکھنے کا عمل شروع ہوا ہے، ہمارے گولز اور اہداف بڑے ہونا چاہئیں: قومی کپتان
مزید پڑھ »
’’حکومت تو بس دیکھ رہی کہ کیا معاملات چل رہے ہیں‘‘آج یہی الفاظ آپ کو پی ٹی آئی والوں کے منہ سے نکلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ یہ فیصلے میرٹ پر ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »
امریکہ کا صدارتی الیکشن: ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں کون کون شامل ہے؟ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں، آئیے ان کے خاندان کے چند نمایاں افراد پر نظر ڈالتے ہیں۔
مزید پڑھ »