اظہر علی کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا

Azhar Ali خبریں

اظہر علی کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا
Pcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

یہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں: پی سی بی

_فوٹو: فائل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق یہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں، ان کی تقرری ریکروٹمنٹ کے عمل کے مطابق کی گئی ہے۔ اظہر علی نے 2002 میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ سے اپنے سفر کا آغاز کیا جس کے بعد وہ سینئر ٹیم میں آئے، 2010 سے 2022 تک کے کیرئیر میں انہوں نے 97 ٹیسٹ اور 53 ون ڈے میں پاکستان کی نمائندگی کی جب کہ انہوں نے 9 ٹیسٹ اور 31 ون ڈے میچوں میں قومی ٹیم کی کپتانی بھی کی۔اظہر علی کی عید پر فلسطین سے اظہار یکجہتی، بابر نے والدین کیساتھ تصاویر شیئر کیںانہوں نے مزید کہا کہ میں کلب اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے بعد یہ سمجھتا ہوں کہ مستقبل کے اسٹارز کی تشکیل میں گراس روٹ کی ترقی کا اہم کردار ہے، اس شعبے میں...

’ہم فنڈ نہ دیں تو پاکستان کی کرکٹ تباہ ہو جائے‘، بھارتی اینکر کی بڑھک پر پاکستانی صحافی نے بولتی بند کردی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کا سخت مؤقف، بھارت سے ٹیم نہ بھیجنے کی ٹھوس وجوہات جاننے کا فیصلہچیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کا سخت مؤقف، بھارت سے ٹیم نہ بھیجنے کی ٹھوس وجوہات جاننے کا فیصلہاگلے ایک دو روز میں حکومتی گائیڈ لائنز مطابق آئی سی سی کو خط لکھا جائیگا، پی سی بی نے قانونی مشاورت مکمل کرلی
مزید پڑھ »

ظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن کیلیے نامزد، اہم عہدہ ملنے کا امکانظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن کیلیے نامزد، اہم عہدہ ملنے کا امکانظہیر عباس کا شمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جو بابر اعظم کی کپتانی اور ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ کرتے تھے
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاآئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »

اظہر علی نے پی سی بی کیساتھ نئے سفر کا آغاز کردیااظہر علی نے پی سی بی کیساتھ نئے سفر کا آغاز کردیاسابق کرکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر
مزید پڑھ »

25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟5 ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں، پی سی بی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:19:47