آج یہی الفاظ آپ کو پی ٹی آئی والوں کے منہ سے نکلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ یہ فیصلے میرٹ پر ہو رہے ہیں
گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بھی ضمانت ہو گئی تھی، عمران خان کی بھی ہونی تھی اس میں کوئی ایسا ایشو تھا ہی نہیں ، رولا صرف ٹائمنگ کا ہوتا ہے، ٹائمنگ وہی بنی کہ ادھر علی امین گنڈاپور ملاقات کیلیے اڈیالہ جیل پہنچے ہیں ادھر یہ خبریں چلنا شروع ہو گئیں۔
تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ پہلے بھی ہم نے بات کی تھی کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی بھی سیاسی جماعت کی ڈیل ہوتی ہے تو کسی فائیو اسٹار ہوٹل میں معاہدے پر دستخط نہیں ہوتے، اشاروں سے سامنے آنے والے واقعات سے اور منظر نامے سے ہم نے نتیجہ اخذ کرنا ہوتا ہے کہ ان کے درمیان چیزیں ڈیل کی طرف بڑھ رہی ہیں، ڈیل ہو گئی ہے، معاملات بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ہمیشہ سے اعلیٰ عدالتیں ضمانتیں دیتی آئی ہیں،بالکل ٹھیک بات ہے کہ ان کے وکلا نے ایک اچھا کیس لڑا ضمانت کا بنتا تھا ڈیلے ہو چکا ہوا تھا۔ اب خان صاحب پر وہ کیس موجود ہے جس میں یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی جیل میں موجود ہیں باقی نام آپ چھوڑ دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمارے شہریوں کے قتل اور یرغمال بنانے میں ملوث حماس رہنماؤں کو ہمارے حوالے کیا جائے؛ امریکاامریکا نے ترک حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ حماس کے ساتھ مزید اس طرح معاملات نہیں چل سکتے، جیسے چل رہے تھے
مزید پڑھ »
عمران خان نے 24 نومبر کو تمام پاکستانیوں کو نکلنے کی دعوت دی ہے، علیمہ خانفارم 47 والی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جس کو لیکر شہباز شریف چل رہے ہیں، علی محمد خان
مزید پڑھ »
بشری بی بی کی ضمانت منسوخ اور وارنٹ جاری ہو سکتے ہیں، احتساب عدالتبشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے، نیب
مزید پڑھ »
عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتکے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کے شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کنوینر آل پارٹیز حریت کانفرنسکشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، آپ نے یومِ سیاہ منا کر ثابت کیا ہے کہ آزادی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے،غلام محمد صفی
مزید پڑھ »
ڈیل کی خبریں، افواہیں اور حقیقتکہا جا رہا ہے کہ ضمانتیں ڈیل کا اشارہ دے رہی ہیں۔
مزید پڑھ »