کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کے شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کنوینر آل پارٹیز حریت کانفرنس

پاکستان خبریں خبریں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کے شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کنوینر آل پارٹیز حریت کانفرنس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، آپ نے یومِ سیاہ منا کر ثابت کیا ہے کہ آزادی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے،غلام محمد صفی

کنوینر آل پارٹیز حریت کانفرنس غلام محمد صفی نے کراچی میں کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں شریک ہونے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آج پوری دنیا میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔

کراچی میں موجود کنوینر آل پارٹیز حریت کانفرنس غلام محمد صفی نے اظہار یک جہتی ریلی نکالنے پر کہا کہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی طرف سے ریلی کے تمام شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، یہاں جمع ہوکر کشمیریوں سے بھرپور اظہار یک جہتی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، آپ نے یومِ سیاہ منا کر ثابت کیا ہے کہ کشمیر کی آزادی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔

غلام محمد صفی نے کہا کہ آج ہم مقبوضہ کشمیر میں اپنی جان کے نذرانے پیش کرنے والے شہدا کو بھی یاد کرتے ہیں، بھارت نے لاکھ کوشش کیں کہ کشمیریوں کو ورغلایا جائے کہ پاکستان نے تمھارا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج دنیا دیکھ لے پاکستان کے تمام عوام کشمیر کے ساتھ ہیں، شدید گرمی کے باجود لوگ یہاں آئے ہیں، بھارت کو پاکستانیوں اور کشمیریوں سے سبق سیکھنا چاہیے۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس شروعفلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس شروعاے پی سی کا آغاز مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے تلاوت کلام سے کیا گیا
مزید پڑھ »

بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلانبلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلانوزیراعظم نے 7 اکتوبرکو ملک بھر میں اسرائیلی مظالم کا شکار مسلمان بہن بھائیوں سے یومِ یکجہتی منانے اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »

خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں مسلم اتحاد پر زور؛ ہنیہ اور حسن نصراللہ کو خراج تحسینخامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں مسلم اتحاد پر زور؛ ہنیہ اور حسن نصراللہ کو خراج تحسینمسلمان اتحاد اور اتفاق کے ساتھ طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کریں اور مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں، خامنہ ای
مزید پڑھ »

پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہپاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہغزہ میں فوری جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: آل پارٹیز کانفرنس
مزید پڑھ »

بھارت روانگی کے وقت جے شنکر کا شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہبھارت روانگی کے وقت جے شنکر کا شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہجے شنکر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »

انقلاب کا اعلان کرتا ہوں، اب گولی کا جواب گولی سے ملے گا، وزیراعلیٰ کے پیانقلاب کا اعلان کرتا ہوں، اب گولی کا جواب گولی سے ملے گا، وزیراعلیٰ کے پیادارے اگر عوام کی آواز نہیں سن سکتے تو پھر ایک طرف ہو جائیں، علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:53:01