ادارے اگر عوام کی آواز نہیں سن سکتے تو پھر ایک طرف ہو جائیں، علی امین گنڈاپور
آئی پی ایل؛ پلئیرز کی جیبیں پیسوں سے بھرنے کی تیاری! جے شاہ کا بڑا اعلانایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاحیدرآباد میں 29 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیقروسی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں بڑی جنگ کا خدشہوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں لہٰذا اب گولی کا جواب گولی، شیل کا شیل اور اور لاٹھی کا جواب لاٹھی سے ملے...
راولپنڈی میں احتجاج کے بعد رات گئے جاری ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم پر ظلم کیا گیا، چادر و چار دیواری کو پامال کیا گیا لیکن ہم نے ملک کے لیے اف تک نہیں کی۔ احتجاج میں ہم پر گولیاں برسائی گئیں، شیل مارے گئے اور لاٹھیاں برسائیں گئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر تین کلو میٹر پر پنجاب کی پولیس شیل اور گولیاں مارتے رہے، ہمارے تین کارکنوں کو گولیاں لگیں اور 50 سے زائد کارکن شیل سے زخمی ہوئے، پنجاب پولیس ہمارے ہتھے چڑھے لیکن ہم نے انھیں ریسکیو کیا۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اب اصلاح کے لیے میرا آخری پیغام ہے اور اداروں کو بھی پیغام ہے کہ عوام کی آواز نہیں سن سکتے یا رائے کا احترام نہیں کر سکتے تو پھر ایک طرف ہوجائیں، عوام کا فیصلہ عوام کو کرنے دیں، سیاسی فیصلے سیاسی لوگوں کو کرنے دیں بیچ میں نہ آئیں۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اب کوئی چلائے گا تو گولی کھائے گا، ہم ایک شیل ایک لاٹھی کے بدلے 10 شیل اور 10 لاٹھیاں برسائیں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ کے پی کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں 10گولیاں چلانے کی دھمکیہم پر سیدھے شیل مار کر 50 سے زیادہ کارکنوں کو زخمی کیا گیا، پنجاب کی حدود میں ہر 3 کلو میٹر پر ہم پر شیل اور گولیاں برساتے رہے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دیدوہفتے میں عمران خان کو قانونی طورپر رہا نہ کیا گیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، میں لیڈکروں گا،پہلی گولی میں خودکھاؤں گا: وزیراعلیٰ کے پی کا اعلان
مزید پڑھ »
بیوی نے روزانہ 100 مرتبہ فون کرنیوالے شوہر کی شکایت پولیس کو لگادی، شوہر گرفتارپولیس کے پوچھنے پر اس شخص نے سادگی سے جواب دیا کہ میں اپنی بیوی سے پیار کرتا ہوں اسی لیے بغیر کچھ کہے اسے فون کرتا تھا
مزید پڑھ »
ٹیم سے ڈراپ ہونے پر چیئرمین پی سی بی نے کال پر کیا کہا؟ محمد عباس نے بتادیاتیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والا فاسٹ بولر ہوں لیکن قومی ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا اس کا جواب پی سی بی سیلیکشن کمیٹی ہی دےسکتی ہے: جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
نہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں: وزیراعلیٰ پختونخواخود افغانستان سے بات کروں گا، میں بحثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا، وفد بھیجوں گا، اور مسئلہ حل کروں گا: علی امین کا اعلان
مزید پڑھ »
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »