ن لیگ اور پی پی میں اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی جانب گامزن

پاکستان خبریں خبریں

ن لیگ اور پی پی میں اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی جانب گامزن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

آئینی اصلاحات اور ترامیم کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کی نظریں پنجاب پر جم گئیں

مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے مابین اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی طرف گامزن،سینیٹ،پارلیمان اور سیاسی طاقت کے بل بوتے پر پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر نفسیاتی برتری حاصل جبکہ ۔

باوثوق اطلاعات کے مطابق پیپلز پارٹی نے سیاسی بصیرت کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے ن لیگ اور ان کے حمایتی وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب کوپی ٹی آئی کی قیادت کے دو بدو کردیا، دھرنوں، جلسوں، ریلیوں پر وزیر اعلی پنجاب کو ٹف ٹائم دیکر حکومت کی کارکردگی کو عوام کی نظروں سے اوجھل بنا دیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ پنجاب اور وفاق میں حکومتی انٹرنل چینج لایاجاسکتا ہے، پیپلز پارٹی اس مرتبہ ایسے طاقتور سیاسی اختیارات ن لیگ سے پنجاب کی سطح پر مانگ سکتی ہے جس سے انکار پر ن لیگ دھڑن تختہ کی نذر بھی ہوسکتی ہے اور اگر مطالبات پورے ہوگئے تو ن لیگ عوامی حلقوں میں کمزور پڑ جائے گی۔

باوثوق ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ آئندہ دنوں میں وفاق اور پنجاب کی حکومتوں میں بنیادی اور بڑی تبدیلیاں رونما ہونگی۔Nov 22, 2024 11:02 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، کوئی حل نکلے اور عمران خان کی رہائی ہو، شیخ رشیدچاہتا ہوں مذاکرات ہوں، کوئی حل نکلے اور عمران خان کی رہائی ہو، شیخ رشیدپاکستان کی سیاست میں رنگینی آنی ہے جب ن، ش اور پی پی آپس میں ایک نئی صورت حال سے گزریں گے، سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

پنجاب میں اخبارات کے ٹینڈر اشتہارات روکنے پر سی پی این ای کا اظہار تشویشپنجاب میں اخبارات کے ٹینڈر اشتہارات روکنے پر سی پی این ای کا اظہار تشویشسی پی این ای نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ اس ترمیم سے اخبارات کی معیشت مزید ابتری کی جانب گامزن ہوگی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »

بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے طے پانے والا میکرو اکنامک مالیاتی فریم ورک ناکامآئی ایم ایف سے طے پانے والا میکرو اکنامک مالیاتی فریم ورک ناکاممیکرو اکنامک اعداد و شمار میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں جن میں حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو اور سی پی آئی پر مبنی افراط زر شامل ہیں
مزید پڑھ »

جعلی مینڈیٹ والی اسمبلی کی قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں، جے یو آئیجعلی مینڈیٹ والی اسمبلی کی قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں، جے یو آئیپی پی پی اور مسلم لیگ ن کا جو رویہ سامنے آیا ہے وہ کسی صورت جمہوری نہیں ہے، اسلم غوری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:41:46