سی پی این ای نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ اس ترمیم سے اخبارات کی معیشت مزید ابتری کی جانب گامزن ہوگی
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز نے پنجاب حکومت کی جانب سے پروکیورمنٹ قانون میں ترمیم کے ذریعے اخبارات میں ٹینڈر کے اشتہارات روکنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے.
سی پی این ای کے صدر ارشاد عارف اور سیکریٹری جنرل اعجاز الحق نے مشترکہ بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں فوری مداخلت کریں اور اخباری صنعت کو بندش اور اس شعبے سے وابستہ ہزاروں عامل صحافیوں اور اخباری کارکنان کو بے روزگاری سے بچانے کیلیے ترمیم واپس لیں.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بچا'دبئی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں دیگر ممالک کی ٹیموں کے آفیشلز کا تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
مزید پڑھ »
ایچ آر سی پی کا 26 ویں آئینی ترمیم کے ممکنہ اثرات پر اظہار تشویشچیف جسٹس کی نامزدگی کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل حکومت وقت کو ایک خطرناک برتری فراہم کرتی ہے، ایچ آر سی پی
مزید پڑھ »
گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشسیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
کے پی پولیس افسران کا ہنگامی اجلاس، اختیارات بیوروکریسی کے پاس جانے پر اظہار تشویشذرائع کے مطابق سینئر پولیس افسران کا کہنا ہےکہ ایکٹ میں ترمیم سے محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت ہوگی
مزید پڑھ »
عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »