لاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

لاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بعض افراد کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے جبکہ دیگر لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حقیقت پر مبنی ہے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی خوفناک آگ نے ہر چیز کو راکھ میں تبدیل کر دیا جبکہ ایک وائرل ویڈیو نے آگ لگنے کے بارے میں نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

ایک وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک پرندہ اپنے منہ سے آگ نکالتا ہے اور یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسی پرندے نے لاس اینجلس کے جنگلات میں تباہ کن آگ لگائی۔ ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیرت اور خوف میں مبتلا کر دیا ہے، اور اس کے بارے میں مختلف نظریات گردش کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک: لاس اینجلس آگ سے محفوظ گھر کی وائرل تصاویر؛ حقیقت کیا ہے؟فیکٹ چیک: لاس اینجلس آگ سے محفوظ گھر کی وائرل تصاویر؛ حقیقت کیا ہے؟لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ میں ہالی ووڈ کے کئی ممتاز اداکاروں کے گھر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ ان کی وائرل تصاویر میں سے ایک میں آسکر ایواڈ بھی ملبے میں دکھائی دیا گیا۔ یہ تصویر سب سے پہلے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی پھیل گئی۔ معروف اداکارہ آئزہ بیلا روسیلینی بھی اس تصویر کو دیکھ کر جذبات پر قابو نہیں پاسکیں اور ایک درد بھرے میسیج کے ساتھ اس تصویر کو شیئر کیا۔ انھوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں نے اپنے بھائی روبرٹو سے بات کی اور اُس نے مجھے یہ دلخراش تصویر بھیجی۔ یاد رہے کہ آئزہ بیلا کی والدہ تین بار آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی اداکارہ انگرِڈ بیرجمین ہیں اور ان کے والد فلم میکر روبرٹو روسیلینی بھی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوچکے ہیں۔ تاہم جب تصویر کی حقیقت کو جاننے کے لیے اسے گوگل ریورس امیج سرچ پر ڈھونڈا گیا تو انکشاف ہوا کہ یہ آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے بنائی گئی ہے۔ریڈ فورڈ کے ترجمان نے بھی انٹرٹینمنٹ وِیکلی کو بتایا کہ یہ ایک فیک تصویر ہے اور جن سے یہ ایوارڈ منسلک کیا جا رہا ہے وہ لاس اینجلس میں متاثرہ علاقے میں نہیں رہتے۔
مزید پڑھ »

لاس اینجلس کی آگ: کیلیفورنیا میں اب تک کی سب سے بری آفتلاس اینجلس کی آگ: کیلیفورنیا میں اب تک کی سب سے بری آفتلاس اینجلس کی آگ کیلیفورنیا میں آنے والی اب تک کی بدترین آفات میں سے ایک ہے جس میں ہزاروں گھر تباہ اور کم از کم 10افراد ہلاک ہو گئے ، ایک اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ 150 بلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے اس آفت میں لوٹ مار کرنے والوں کو قانونی شکنجے میں جکڑنے کے لیے نیشنل گارڈ ز تعینات کردیے ۔ کاؤنٹی شیرف رابرٹ لونا کے مطابق ریاست کی فائر ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ پانچ مختلف مقامات پر لگی آگ نے اب تک لاس اینجلس میں 35,000 ایکڑ (14,160 ہیکٹر) سے زیادہ زمین جلا دی ہے لیکن یہاں مزید آگ پھیلنے کا کوئی اندیشہ نہیں۔ الٹاڈینا کے علاقے میں ایٹن کی آگ مکمل طور پر بے قابو رہی، جس میں تقریباً 14,000 ایکڑ رقبہ جھلس گیا۔ کالاباساس اور امیر پوشیدہ ہلز انکلیو کے قریب پھٹنے والی تیسری آگ جس میں کم کارڈیشین جیسی مشہور شخصیات کا گھر ہے پر پانی کی بڑی مقدار پھینکی گئی۔ آگ میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد شخصیات کے مہنگے اور پرتعیش گھر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔آتشزدگی سے متاثرہ علاقوں میں95 ہزار صارف بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ ایک لاکھ80ہزار افراد کو فوری انخلا کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔آگ کے سبب انخلا کرنے والوں میں بالی وڈ اداکارہ و رقاصہ نورا فتیحی بھی شامل ہیں۔ لاس اینجلس کے شیرف رابرٹ لونا نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آگ سے متاثرعلاقے دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ان علاقوں پر ایٹم بم گرایا گیا ہو۔
مزید پڑھ »

کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیکیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیلس اینجلس میں آگ کی شدت سے 16 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »

خوفناک آگ سے متاثرہ لاس اینجلس میں گلابی رنگ نے ہر چیز کو کیوں ڈھانپ رکھا ہے؟خوفناک آگ سے متاثرہ لاس اینجلس میں گلابی رنگ نے ہر چیز کو کیوں ڈھانپ رکھا ہے؟لاس اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے جس میں 25 سے زائد ہلاکتیں اور اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے
مزید پڑھ »

لاس اینجلس آتشزدگی؛ امریکی کی مشہور شخصیات اور ان کے راکھ بنے عالیشان محلات کی تصاویرلاس اینجلس آتشزدگی؛ امریکی کی مشہور شخصیات اور ان کے راکھ بنے عالیشان محلات کی تصاویرامریکی شوبز ستاروں نے جنگلات سے گھرے پُرفضا مقام پر قیمتی محلات تعمیر کرائے تھے
مزید پڑھ »

امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبامبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 08:53:43