معروف بھارتی گٹارسٹ کی گھر سے لاش برآمد

پاکستان خبریں خبریں

معروف بھارتی گٹارسٹ کی گھر سے لاش برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پولیس نے گٹارسٹ کی موت کو خودکشی کا معاملہ قرار دیا ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق 48 سالہ چندر مولی کی لاش اتوار کی شام کولکتہ کے علاقے ویلنٹن میں واقع ان کے گرائے کے گھر سے برآمد ہوئی۔ بینڈ ’گولوک‘ کے مرکزی گلوکار مہول چکرورتی جب چندر مولی کے گھر پہنچے اتو ان کی لاش دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی۔

مہول نے بتایا کہ چندر مولی صبح سے فون نہیں اٹھا رہے تھے، جس پر وہ فکر مند ہو گئے۔ ایک قریبی دوست کے ہمراہ ان کے گھر پہنچنے پر انہیں مردہ پایا ۔ مہول نے اس واقعے کو بنگال کی میوزک انڈسٹری کے لیے بڑا نقصان قرار دیا۔ پولیس کے مطابق، ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ چندر مولی مالی مسائل اور کئی سالوں سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ ان کے رشتہ داروں اور دوستوں نے بھی ان کی ذہنی حالت کی تصدیق کی۔ جائے وقوعہ سے ملنے والے خودکشی نوٹ میں لکھا تھا کہ ان کی موت کا ذمہ دار کوئی نہیں۔ نوٹ کی تحریر کی تصدیق کی جا رہی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

چندر مولی مشہور بینڈز ’فوسلز‘، ’گولوک‘، اور ’زومبی کیج کنٹرول‘ سے منسلک رہے اور شاندار پرفارمنس کے باعث بےحد مقبول تھے۔ فوسلز کی منیجر روپشا داس گپتا نے بتایا کہ چندر مولی 2000 سے 2018 تک بینڈ کے رکن رہے اور بعد میں صحت کے مسائل کی وجہ سے چھوڑ دیا۔ بھارتی میوزک انڈسٹری نے چند مولی کی موت کو ایک ناقابل یقین صدمہ قرار دیا ہے۔Jan 12, 2025 01:02 AMعمران خان کو آج سزا ہونی تھی، مؤخر ہونے پر وہ خوش نہیں ہوں گے، علیمہ خانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملیالم اداکار دلیپ شنکر ہوٹل میں مردہ پائے گئےملیالم اداکار دلیپ شنکر ہوٹل میں مردہ پائے گئےبھارتی سنیما کی مشہور ملیالم اداکار دلیپ شنکر کی ہوٹل میں لاش برآمد ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

قتل یا خودکشی؟ ہوٹل کے کمرے سے بھارتی اداکار کی لاش برآمدقتل یا خودکشی؟ ہوٹل کے کمرے سے بھارتی اداکار کی لاش برآمدملیالم اداکار دلیپ شنکر کی لاش ایک ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی ہے
مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدبرطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدپولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شُبے میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

ہنسیکا کی وجہ سے گھر اور صحت خراب ہوگئی، معروف بھارتی اداکارہ نے کیس کردیاہنسیکا کی وجہ سے گھر اور صحت خراب ہوگئی، معروف بھارتی اداکارہ نے کیس کردیامسکان نینسی اور اداکارہ ہنسیکا موٹوانی کے بھائی کے درمیان 2020 میں شادی ہوئی تھی
مزید پڑھ »

گھر میں مردہ پائے گئے آئی بی اے سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی بہن کو ہوش آگیا، بیان ریکارڈ کروالیاگھر میں مردہ پائے گئے آئی بی اے سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی بہن کو ہوش آگیا، بیان ریکارڈ کروالیاآئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن گزشتہ روز اپنے گھر میں مُردہ پائے گئے تھے جبکہ ان کی دو بہنیں گھر میں بے ہوشی کی حالت میں ملی تھیں۔ آئی بی اے سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کی لاش گھر سے برآمد دوسری جانب اشتیاق میمن کی ایک بہن فائزہ میمن ہوش میں آگئیں اور انہوں نے پولیس کو ویڈیو بیان ریکارڈ کرایا کہ تینوں بہن بھائی ایک ہی کمرے میں ہیٹر اور کوئلے جلاکر سوئے تھے، ہوش آیا تو اسپتال میں تھی۔ اشتیاق میمن کی دوسری بہن آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہے۔
مزید پڑھ »

کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیکیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیلس اینجلس میں آگ کی شدت سے 16 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:06:23