گھر میں مردہ پائے گئے آئی بی اے سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی بہن کو ہوش آگیا، بیان ریکارڈ کروالیا

Crime خبریں

گھر میں مردہ پائے گئے آئی بی اے سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی بہن کو ہوش آگیا، بیان ریکارڈ کروالیا
MURDERINVESTIGATIONSUKKUR
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن گزشتہ روز اپنے گھر میں مُردہ پائے گئے تھے جبکہ ان کی دو بہنیں گھر میں بے ہوشی کی حالت میں ملی تھیں۔ آئی بی اے سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کی لاش گھر سے برآمد دوسری جانب اشتیاق میمن کی ایک بہن فائزہ میمن ہوش میں آگئیں اور انہوں نے پولیس کو ویڈیو بیان ریکارڈ کرایا کہ تینوں بہن بھائی ایک ہی کمرے میں ہیٹر اور کوئلے جلاکر سوئے تھے، ہوش آیا تو اسپتال میں تھی۔ اشتیاق میمن کی دوسری بہن آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہے۔

آئی بی اے یونیورسٹی سکھرکے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کی گھر سے لاش ملنے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن گزشتہ روز اپنے گھر میں مُردہ پائے گئے تھے جبکہ ان کی دو بہنیں گھر میں بے ہوشی کی حالت میں ملی تھیں۔آئی بی اے سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کی لاش گھر سے برآمد دوسری جانب اشتیاق میمن کی ایک بہن فائزہ میمن ہوش میں آگئیں اور انہوں نے پولیس کو ویڈیو بیان ریکارڈ کرایا کہ تینوں بہن بھائی ایک ہی کمرے میں ہیٹر اور کوئلے جلاکر سوئے تھے، ہوش آیا تو اسپتال میں تھی۔

اشتیاق میمن کی دوسری بہن آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں بھائی بہن سکھر سوسائٹی میں اکیلے رہتے تھے، پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ آنے پر حقائق سامنے آجائیں گے۔اسپتال کی زیرزمین منزل میں علاج کروانیوالے نیتن یاہو ماضی میں کس طرح چھپ کر اسپتال کے چکر لگاتے رہے؟گھر میں مردہ پائے گئے آئی بی اے سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی بہن کو ہوش آگیا، بیان ریکارڈ کروالیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

MURDER INVESTIGATION SUKKUR IBA ASSISTANT CONTROLLER SISTERS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کا معما؛ بہن کا بیان سامنے آگیاسکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کا معما؛ بہن کا بیان سامنے آگیااشتیاق میمن کی لاش کمرے سے ملی تھی، جب کہ ان کی 2 بہنیں بھی بے ہوش حالت میں پائی گئیں
مزید پڑھ »

آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کے معاملے پر بہن کا بیان سامنے آ گیاآئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کے معاملے پر بہن کا بیان سامنے آ گیاسکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کی لاش گھر سے ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سول اسپتال میں زیر علاج ان کی ایک بہن فائزہ میمن کا پولیس کو دیا گیا وڈیو بیان ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگیا۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ رات میں پہلے ہیٹر جلایا تھا، بعد میں کوئلے بھی جلائے۔ رات کسی وقت کمرے میں گیس بھری، جس کی مجھے خبر نہیں کیا ہوا۔ اسپتال میں ہوش میں آیا۔ میں نے تکہ ،گھر کے چاول اور آلو بھی رات کھائے تھے۔واضح رہے کہ اشتیاق میمن لاش کمرے سے برآمد ہوئی تھی، جب کہ ان کی 2 بہنیں کمرے میں بے ہوش ملیں تھیں ، جس میں سے ایک بہن کو ہوش آگیا ہے جب کہ دوسری آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مرحوم اشتیاق میمن کی ایک بہن کو نیم ہوش آگیا ہے، تاہم وہ بات کرنے کے قابل نہیں ہیں۔اشتیاق میمن کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، جس کی چند روز میں رپورٹ آ جائے گی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق اشتیاق میمن کے جسم پر کوئی نشانات وغیرہ نہیں پائے گئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اشتیاق میمن کے کمرے سے انگیٹھی ملی، جس میں کوئلے جل رہے تھے۔ کمرے میں بجلی کا ہیٹر بھی چل رہا تھا.
مزید پڑھ »

نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیانرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیانرگس فخری کی بہن عالیہ فخری نے سابق بوائے فرینڈ اور اس کی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

بُشرا بی بی کو 26 نومبر کے احتجاج سے منسلک مقدمات میں عبوری رہائیبُشرا بی بی کو 26 نومبر کے احتجاج سے منسلک مقدمات میں عبوری رہائیاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے بُشرا بی بی کو 26 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج سے منسلک مقدمات میں عبوری رہائی دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست؛ ملزم کی عدم پیشی پر ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، عدالتبشریٰ بی بی کیخلاف درخواست؛ ملزم کی عدم پیشی پر ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، عدالتاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:11:03