سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کا معما؛ بہن کا بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کا معما؛ بہن کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اشتیاق میمن کی لاش کمرے سے ملی تھی، جب کہ ان کی 2 بہنیں بھی بے ہوش حالت میں پائی گئیں

ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کی لاش گھر سے ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سول اسپتال میں زیر علاج ان کی ایک بہن فائزہ میمن کا پولیس کو دیا گیا وڈیو بیان ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگیا۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ رات میں پہلے ہیٹر جلایا تھا، بعد میں کوئلے بھی جلائے۔ رات کسی وقت کمرے میں گیس بھری، جس کی مجھے خبر نہیں کیا ہوا۔ اسپتال میں ہوش میں آیا۔ میں نے تکہ ،گھر کے چاول اور آلو بھی رات کھائے تھے۔واضح رہے کہ اشتیاق میمن لاش کمرے سے برآمد ہوئی تھی، جب کہ ان کی 2 بہنیں کمرے میں بے ہوش ملیں تھیں ، جس میں سے ایک بہن کو ہوش آگیا ہے جب کہ دوسری آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مرحوم اشتیاق میمن کی ایک بہن کو نیم ہوش آگیا ہے، تاہم وہ بات کرنے کے قابل نہیں ہیں۔اشتیاق میمن کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، جس کی چند روز میں رپورٹ آ جائے گی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق اشتیاق میمن کے جسم پر کوئی نشانات وغیرہ نہیں پائے گئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اشتیاق میمن کے کمرے سے انگیٹھی ملی، جس میں کوئلے جل رہے تھے۔ کمرے میں بجلی کا ہیٹر بھی چل رہا تھا۔Dec 28, 2024 07:47 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کے معاملے پر بہن کا بیان سامنے آ گیاآئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کے معاملے پر بہن کا بیان سامنے آ گیاسکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کی لاش گھر سے ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سول اسپتال میں زیر علاج ان کی ایک بہن فائزہ میمن کا پولیس کو دیا گیا وڈیو بیان ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگیا۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ رات میں پہلے ہیٹر جلایا تھا، بعد میں کوئلے بھی جلائے۔ رات کسی وقت کمرے میں گیس بھری، جس کی مجھے خبر نہیں کیا ہوا۔ اسپتال میں ہوش میں آیا۔ میں نے تکہ ،گھر کے چاول اور آلو بھی رات کھائے تھے۔واضح رہے کہ اشتیاق میمن لاش کمرے سے برآمد ہوئی تھی، جب کہ ان کی 2 بہنیں کمرے میں بے ہوش ملیں تھیں ، جس میں سے ایک بہن کو ہوش آگیا ہے جب کہ دوسری آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مرحوم اشتیاق میمن کی ایک بہن کو نیم ہوش آگیا ہے، تاہم وہ بات کرنے کے قابل نہیں ہیں۔اشتیاق میمن کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، جس کی چند روز میں رپورٹ آ جائے گی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق اشتیاق میمن کے جسم پر کوئی نشانات وغیرہ نہیں پائے گئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اشتیاق میمن کے کمرے سے انگیٹھی ملی، جس میں کوئلے جل رہے تھے۔ کمرے میں بجلی کا ہیٹر بھی چل رہا تھا.
مزید پڑھ »

نئی بھرتی پالیسی کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے، شرجیل میمننئی بھرتی پالیسی کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے، شرجیل میمنکراچی یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا زوال وراثت میں ملنے والا مسئلہ ہے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےسپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

امعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیامعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیپولیس نے نامعلوم لاش کیس میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا اور قاتل کی بیوی کو میسج کرتا تھا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے پروازوں میں کھانے کی کیفیت پر عدم اطمینانپی آئی اے پروازوں میں کھانے کی کیفیت پر عدم اطمینانقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پی آئی اے کی پروازوں میں ملنے والی فوڈ کوالٹی کو انتہائی غیرمعیاری قرار دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے.
مزید پڑھ »

ایسی انڈین فلم جو عوام کے چندے سے بنی اور کروڑوں کا بزنس کیاایسی انڈین فلم جو عوام کے چندے سے بنی اور کروڑوں کا بزنس کیافلم کی کہانی ایک تھیٹر اسسٹنٹ نکی کے گرد گھومتی ہے، جو بےخوابی کا شکار ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:18:48