آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کے معاملے پر بہن کا بیان سامنے آ گیا

Crime خبریں

آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کے معاملے پر بہن کا بیان سامنے آ گیا
Iba UniversityAssistant ControllerDeath
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کی لاش گھر سے ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سول اسپتال میں زیر علاج ان کی ایک بہن فائزہ میمن کا پولیس کو دیا گیا وڈیو بیان ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگیا۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ رات میں پہلے ہیٹر جلایا تھا، بعد میں کوئلے بھی جلائے۔ رات کسی وقت کمرے میں گیس بھری، جس کی مجھے خبر نہیں کیا ہوا۔ اسپتال میں ہوش میں آیا۔ میں نے تکہ ،گھر کے چاول اور آلو بھی رات کھائے تھے۔واضح رہے کہ اشتیاق میمن لاش کمرے سے برآمد ہوئی تھی، جب کہ ان کی 2 بہنیں کمرے میں بے ہوش ملیں تھیں ، جس میں سے ایک بہن کو ہوش آگیا ہے جب کہ دوسری آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مرحوم اشتیاق میمن کی ایک بہن کو نیم ہوش آگیا ہے، تاہم وہ بات کرنے کے قابل نہیں ہیں۔اشتیاق میمن کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، جس کی چند روز میں رپورٹ آ جائے گی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق اشتیاق میمن کے جسم پر کوئی نشانات وغیرہ نہیں پائے گئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اشتیاق میمن کے کمرے سے انگیٹھی ملی، جس میں کوئلے جل رہے تھے۔ کمرے میں بجلی کا ہیٹر بھی چل رہا تھا.

ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کی لاش گھر سے ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سول اسپتال میں زیر علاج ان کی ایک بہن فائزہ میمن کا پولیس کو دیا گیا وڈیو بیان ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگیا۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ رات میں پہلے ہیٹر جلایا تھا، بعد میں کوئلے بھی جلائے۔ رات کسی وقت کمرے میں گیس بھری، جس کی مجھے خبر نہیں کیا ہوا۔ اسپتال میں ہوش میں آیا۔ میں نے تکہ ،گھر کے چاول اور آلو بھی رات کھائے تھے۔واضح رہے کہ اشتیاق میمن لاش کمرے سے برآمد ہوئی تھی، جب کہ ان کی 2 بہنیں کمرے میں بے ہوش ملیں تھیں ، جس میں سے ایک بہن کو ہوش آگیا ہے جب کہ دوسری آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مرحوم اشتیاق میمن کی ایک بہن کو نیم ہوش آگیا ہے، تاہم وہ بات کرنے کے قابل نہیں ہیں۔اشتیاق میمن کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، جس کی چند روز میں رپورٹ آ جائے گی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق اشتیاق میمن کے جسم پر کوئی نشانات وغیرہ نہیں پائے گئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اشتیاق میمن کے کمرے سے انگیٹھی ملی، جس میں کوئلے جل رہے تھے۔ کمرے میں بجلی کا ہیٹر بھی چل رہا تھا۔Dec 28, 2024 07:47 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Iba University Assistant Controller Death Gas Leak Investigation

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےسپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی، پی ٹی آئیعمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی، پی ٹی آئیجنرل فیض حمید کے معاملے پر عطاتارڑ اور فیصل واوڈا کی بیان بازی پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
مزید پڑھ »

نئی بھرتی پالیسی کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے، شرجیل میمننئی بھرتی پالیسی کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے، شرجیل میمنکراچی یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا زوال وراثت میں ملنے والا مسئلہ ہے
مزید پڑھ »

بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا، بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰبھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا، بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰبی سی سی آئی اس بات پر راضی ہو گیا ہے کہ پاکستان بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹ کے گروپ میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پی او اے کے ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا مستعفی ہونے کا فیصلہقومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا مستعفی ہونے کا فیصلہانہوں نے یہ فیصلہ پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ ٹِم نیلسن کے معاہدے کی توسیع نہ کرنے پر کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:00:57