عمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی، پی ٹی آئی

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی، پی ٹی آئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

جنرل فیض حمید کے معاملے پر عطاتارڑ اور فیصل واوڈا کی بیان بازی پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی حکومتی کوششیں شرمناک اور قابلِ مذمت ہیں، عمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی۔

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ اڑھائی برس کے دوران ہر ریاستی بدمعاشی کیلئے بے سرو پا بیانیوں کا سہارا لیا گیا اور جھوٹ تراشے گئے، تحریک انصاف نے ان گنت محرّکات کے باوجود بحثیت ادورہ فوج کو سیاست سے الگ رکھا اور اسے اپنی سیاست کا ایندھن بنانے سے سختی سے گریز کیا۔ ترجمان نے کہا کہ عمران خان ضمیر کے قیدی ہیں، فیض حمید یا کسی بھی دوسرے شخص کے نام پر انہیں زیرِ عتاب لانے کی ریاستی کوشش قوم کی نگاہوں میں کبھی قبولیت نہیں پاسکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہراحتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کی درخواست کے لیے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام سے رابطہ کیا، لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خانبانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خانعمران خان کے دور میں ایک ڈرون حملہ نہیں ہوا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

’’ملک کے طرز حکمرانی میں عوام کی کوئی حیثیت نہیں‘‘’’ملک کے طرز حکمرانی میں عوام کی کوئی حیثیت نہیں‘‘پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کو گھنٹوں کے بل لانے کی اپنی ہر کوشش میں ناکام ہو چکی ہے
مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکگورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »

عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، پی ٹی آئی قیادتعمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، پی ٹی آئی قیادتپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں فیصلہ واپس لینے کا مشورہ دیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:26:28