’’ملک کے طرز حکمرانی میں عوام کی کوئی حیثیت نہیں‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’ملک کے طرز حکمرانی میں عوام کی کوئی حیثیت نہیں‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کو گھنٹوں کے بل لانے کی اپنی ہر کوشش میں ناکام ہو چکی ہے

تجزیہ کار فیصل حسین کا کہنا ہے کہ ہم جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کا جو مائنڈ سیٹ ہے وہاں جو طرز حکمرانی ہے اس میں عوام کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عام آدمی کا رول ہو بھی نہیں سکتا کیونکہ جونظام حکومت ہے اس میں جو بیرئیرز لگے ہوئے ہیں وہاں عام آدمی کے لیے ان کے آگے لکھا ہو ا ہے علاقہ غیر۔ تجزیہ کار نوید حسین نے کہا کہ رانا ثنا کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات کے دروازے بند ںہیں ہیں میرے خیال میں وہ اب تک بند ہیں اگر ابھی تک بند نہ ہوتے تو کچھ نہ کچھ مذاکرات شروع ہو جاتے، حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات پر ان سے مذاکرات کیلیے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

اگست میں 6 یرغمالی ہماری اپنی بمباری کا نشانہ بنے، اسرائیلی فوج کا اعترافاگست میں 6 یرغمالی ہماری اپنی بمباری کا نشانہ بنے، اسرائیلی فوج کا اعترافبمباری کے وقت علاقے میں یرغمالیوں کی موجودگی کی کوئی اطلاع نہیں تھی، اسرائیلی فورسز
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیاچیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیاپی سی بی چیمپئنز ٹرافی کے تنازع کے دیرپا حل کیلئے پارٹنرشپ فارمولا پیش کرچکا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک ایک دوسرے کے ملک میں کوئی ایونٹ نہیں کھیلیں گے ۔
مزید پڑھ »

10 سالوں سے دھونی سے نہ دوستی ہے اور نہ کوئی بات کرتا ہوں: ہربھجن کا انکشاف10 سالوں سے دھونی سے نہ دوستی ہے اور نہ کوئی بات کرتا ہوں: ہربھجن کا انکشافمجھے سابق کپتان دھونی سے کوئی شکایت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود میں ان سے اب بات نہیں کرتا: سابق کرکٹر کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی والے عمران کی رہائی کے بجائے عوام کی بہتری کیلئے نکلیں تو عوام ساتھ دے گی، شرجیل میمنپی ٹی آئی والے عمران کی رہائی کے بجائے عوام کی بہتری کیلئے نکلیں تو عوام ساتھ دے گی، شرجیل میمنعوام نے 24 نومبر کی کال مسترد کردی، سندھ سے کوئی رضاکارانہ طور پر احتجاج کے لیے نہیں نکلا، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »

امریکا و اسرائیل واقعی ایران سے خائف ہیں؟امریکا و اسرائیل واقعی ایران سے خائف ہیں؟شائد وہ اپنے عوام کو ایران کے خوف میں مزید مبتلا نہیں کرنا چاہتے تھے ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:24:51