نئی بھرتی پالیسی کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے، شرجیل میمن

پاکستان خبریں خبریں

نئی بھرتی پالیسی کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے، شرجیل میمن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کراچی یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا زوال وراثت میں ملنے والا مسئلہ ہے

ملک میں بلاول بھٹو کے علاوہ کوئی ایسا لیڈر نہیں ہے، جو طالبان کو دہشت گرد کہہ سکے۔ شرجیل میمن فوٹو: فائلسندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کو مسخ اور عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے، نئی بھرتی پالیسی اسٹاپ گیپ اقدام ہے، اس کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بے بنیاد الزامات کا مقصد اجتماعی ترقی کے لیے حکومت سندھ کی کوششوں کی راہ میں روڑے اٹکانا ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں، باالخصوص جامعات میں، فیسوں کا تعین بنیادی ڈھانچے، سہولیات اور آپریشنل اخراجات کی بنیاد پر کیا جاتا ہے، حکومت سندھ، تعلیم کو سستی اور مساوی بنانے کے لیے اصلاحات پر کام کر رہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ، ریڈ لائن بی آر ٹی ایک تاریخی منصوبہ ہے جس کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کی پریشانیوں کا خاتمہ ہے، میگا پراجیکٹس میں تاخیر اکثر تکنیکی مسائل سمیت ناگزیر چیلنجز کی وجہ سے ہوتی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ نگران دور حکومت میں ریڈ لائن بی آر ٹی پر کام روک دینے اور کراچی میں یوٹیلٹیز کی وجہ سے بھی بی آر ٹی پروجیکٹ کو تاخیر کا سامنا ہے۔Dec 04, 2024 10:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کی پہلی اے آئی سائبر پالیسی کی تیاری حتمی مراحل میں داخلملک کی پہلی اے آئی سائبر پالیسی کی تیاری حتمی مراحل میں داخلپالیسی کا مقصد ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے
مزید پڑھ »

بحریہ ٹاؤن کراچی میں شطرنج چیمپئن شپ کا انعقاد، کم عمر طلبہ نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیابحریہ ٹاؤن کراچی میں شطرنج چیمپئن شپ کا انعقاد، کم عمر طلبہ نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیااس میلے کا مقصد طلباء کو ایسی سرگرمیوں میں شامل ہونے کی ترغیب دینا تھا جو ان کی ذہنی صلاحیتوں کو فروغ دیں
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کی بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے ساتھ مشقپاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کی بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے ساتھ مشقمشق کا مقصد مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو بڑھانا اور باہمی پیشہ ورانہ روابط کو فروغ دینا تھا، ترجمان پاک بحریہ
مزید پڑھ »

اماراتی قونصل جنرل کی انسداد منشیات اقدامات پر حکومت سندھ کی تعریفاماراتی قونصل جنرل کی انسداد منشیات اقدامات پر حکومت سندھ کی تعریفشرجیل میمن کی بخیت عتیق الرومیتی کو یو اے ای کا قومی دن جوش و جذبے سے منانے کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

عمران خان نے پاکستان کی سیاست کو آلودہ کردیا ہے، شرجیل میمنعمران خان نے پاکستان کی سیاست کو آلودہ کردیا ہے، شرجیل میمنعمران خان وہی ہیں جنہوں نے جعلی الیکشن جیت کر ایکسٹینشن دی، سینیر وزیرسندھ
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے، شرجیل میمنتحریک انصاف کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے، شرجیل میمنپیپلزپارٹی واحد جماعت جس نے ملک کے لیے قربانیاں دیں، سینئر صوبائی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:37:30