پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کی بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے ساتھ مشق

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کی بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے ساتھ مشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مشق کا مقصد مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو بڑھانا اور باہمی پیشہ ورانہ روابط کو فروغ دینا تھا، ترجمان پاک بحریہ

مشق کا مقصد مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت بڑھانا اور باہمی پیشہ ورانہ روابط کو فروغ دینا تھا، ترجمان پاک بحریہترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں جہاز کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت بالترتیب کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 اور 151 کے تحت آپریٹ کر رہے تھے, مشق میں آپریشنل حکمت عملی اور مواصلاتی مشقیں شامل تھیں جن کا مقصد مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو بڑھانا اور دونوں بحری افواج کے درمیان پیشہ ورانہ روابط کو فروغ دینا...

پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار اور کورین نیوی کے جہاز وانگ جیون کے درمیان اس مشترکہ مشق کا کامیاب انعقاد بحری افواج کے ساتھ ساتھ ان کی متعلقہ ٹاسک فورسز کے میری ٹائم سیکیورٹی کو برقرار رکھنے اور سمندر میں قانونی سرگرمیوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے عزم کو واضح کرتا ہے جس سے اس اہم خطے میں استحکام اور تعاون کو فروغ ملے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ اور چین کی فضائیہ کے درمیان منعقدہ مشق انڈس شیلڈ 2024ء مکملپاک فضائیہ اور چین کی فضائیہ کے درمیان منعقدہ مشق انڈس شیلڈ 2024ء مکملمشق میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس نے اپنے اہل کاروں اور جدید ٹیکنالوجی کے حامل آلات کے ساتھ حصہ لیا
مزید پڑھ »

ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے ناخنوں پر بھی سفید رنگ کے نشانات کی شکایت دیکھی گئی ہے جس کی وجہ جسم میں زنک اور کیلشیم کی کمی ہے
مزید پڑھ »

خان کے ساتھ خفیہ ملاقات اور زندانیت کی ماججے کا تفصیلی اعترافخان کے ساتھ خفیہ ملاقات اور زندانیت کی ماججے کا تفصیلی اعترافخان کے ساتھ خفیہ ملاقات کے ذریعے ایک تفصیلی اعتراف، جس میں مداخلت کے لیے جیل میں آمد، صحافیوں کو جیل بھیجنے کے کردار کے بارے تفصیل کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

عازمین حج کیلئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت کردی گئیںعازمین حج کیلئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت کردی گئیںسعودی عرب کی شرائط کے تحت تیار کی گئی پالیسی کے مطابق مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد حج کے لیے نہیں جاسکیں گے
مزید پڑھ »

کوئٹہ دھماکا؛ یہ کارروائیاں تقسیم کے سوا کچھ نہیں کرتیں، برطانوی ہائی کمشنرکوئٹہ دھماکا؛ یہ کارروائیاں تقسیم کے سوا کچھ نہیں کرتیں، برطانوی ہائی کمشنربرطانیہ دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، جین میریٹ
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقیپاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقیاپنے شاندار کیریئر کے دوران انہیں مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:54:06