خان کے ساتھ خفیہ ملاقات اور زندانیت کی ماججے کا تفصیلی اعتراف

Politic خبریں

خان کے ساتھ خفیہ ملاقات اور زندانیت کی ماججے کا تفصیلی اعتراف
خانخفیہ ملاقاتصحافیوں کو جیل
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 51%
  • Publisher: 53%

خان کے ساتھ خفیہ ملاقات کے ذریعے ایک تفصیلی اعتراف، جس میں مداخلت کے لیے جیل میں آمد، صحافیوں کو جیل بھیجنے کے کردار کے بارے تفصیل کی گئی ہے۔

رک کا اندھیرا تھا، ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دیتا تھا مگر میں کسی نہ کسی طرح اڈیالہ پہنچ گیا، جیلروں کی آنکھ میں دھول جھونکنا تو مجھے آتا ہے، میں نے انہیں باتوں میں لگا کر ایسا الجھایا کہ انہوں نے مجھ سے تعرض نہ کیا، میں پوچھتا پچھاتا خان کی بیرک میں جا پہنچا، وارڈ کے دروازے کو زور سے کھٹکھٹایا تو سویا ہوا خان ہربڑا کر اٹھ بیٹھا، دروازے کے قریب آکر مجھے دیکھا، پہچاننے کی کوشش کی اور پھر کہا سہیل تم بھی جیل پہنچ گئے، تمہیں بھی بند کر دیا یہ تھوڑا سا سچ بھی برداشت نہیں کرتے، اب صحافیوں کو بھی جیل

بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ میں اس اچانک حملے سے گھبرا گیا مگر خان کے دو تین فقروں کے بعد میں نے کہا کہ میں جیل میں بند نہیں ہوا، آپ سے خفیہ ملاقات کیلئے آیا ہوں، جیلروں سے جھوٹ سچ بول کر آپ کے پاس آ پہنچا ہوں تاکہ آپ سے ملک میں جاری بحران کے بارے میں بات کر سکوں۔ براہ راست گفتگو سے کئی لاینحل مسائل بھی منٹوں میں حل ہو سکتے ہیں، خان نے کہا دیکھو 24نومبر کو انہیں پورا ملک بند کرنا پڑا، یہ مجھ سے خوفزدہ ہیں، میں جو چاہتا تھا وہ ہو گیا تحریک انصاف، جب چاہے پورا ملک بند کر سکتی ہے، ملک میں اور کونسی ایسی سیاسی قوت ہے جو یہ کام کر سکے؟ میں چپ رہا، خان نے کہا تمہیں یاد ہے جب ہم اکٹھے میانوالی گئے تھے اور کالا باغ ڈیم کی سائٹ کا دورہ کیا تھا، پھر کہا کہ وہ ٹرک اڈے کا کھانا بھی یاد ہے؟ میں نے مسکرا کر کہا جی مجھے یاد ہے، اسی انٹرویو میں آپ نے پہلی بار جمائما خان سے اختلافات کا انکشاف کیا تھا، خان نے سرد آہ بھری شاید اسے اپنی پہلی بیوی اور بچے یاد آ رہے ہوں، جیل کی تنہائی میں اکثر وہ کچھ یاد آتا ہے جو آپ اکثر چھپائے رکھتے ہیں۔ میں سلاخوں کے باہر کھڑا تھا، دور سے کہیں ملگجی ہلکی روشنی نظر آ رہی تھی، خان کی صحت ٹھیک ٹھاک تھی، شیو بنی ہوئی تھی، اس نے بتایا کہ ابھی اس نے سخت ورزش کی ہے اسلئے گہری نیند لے رہا تھا، پھر بتایا کہ تحریک زوروں پر ہے، قافلے روانہ ہو چکے ہیں، یہ تب تک نہیں اٹھیں گے جب تک میری اور تمام قیدیوں کی رہائی نہیں ہوتی۔ پھر مجھ سے پوچھا، خیر تم بتائو یہاں کیسے آئے ہو، میں نے عرض کی کہ خان صاحب آپ کافی اندھیرے میں رکھے جا رہے ہیں، آپ کو غلط اطلاعات مل رہی ہیں، میں آپ کو الیکشن سے پہلے کہتا رہا کہ آپ کو مقبولیت تو حاصل ہے، قبولیت حاصل نہیں، میرا مذاق اڑایا گیا مگرتلخ حقیقت یہی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

خان خفیہ ملاقات صحافیوں کو جیل پورا ملک بند قیدی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہدرجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہکپاس کی مجموعی قومی پیداوار گھٹنے کے ساتھ روئی اور بیج کا معیار بھی متاثر ہے
مزید پڑھ »

عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیاعمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیابانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »

ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے ناخنوں پر بھی سفید رنگ کے نشانات کی شکایت دیکھی گئی ہے جس کی وجہ جسم میں زنک اور کیلشیم کی کمی ہے
مزید پڑھ »

سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافسلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافسلمان خان اور سومی علی 8 سالوں تک تعلق میں رہے لیکن سلمان خان کی زندگی میں ایشوریا رائے کی اینٹری کے بعد ان کا سومی سے تعلق ختم ہوگیا تھا
مزید پڑھ »

جناح ٹرمینل پر استقبال و الوداع کہنے والوں کے پاس ٹکٹ کاپی لازمی قرار دینے پر جلد عملدرآمد ہوگاجناح ٹرمینل پر استقبال و الوداع کہنے والوں کے پاس ٹکٹ کاپی لازمی قرار دینے پر جلد عملدرآمد ہوگاایک مسافر کے ساتھ 4 شہریوں کو ائیرپورٹ آنے کی اجازت ہوگی جن کے پاس ٹکٹ کی کاپی اور شناختی کارڈ کا ہونا لازم ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:37:42