برطانیہ دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، جین میریٹ
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ کارروائیاں تقسیم کے بیج بونے کے سوا کچھ نہیں کرتیں۔
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کوئٹہ دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں آج ہونے والے ہولناک دھماکے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پربہت دکھ ہواہے۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ میری ہمدردیاں دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں ، برطانیہ دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، یہ کارروائیاں تقسیم کے بیج بونے کے سوا کچھ نہیں کرتیں۔
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ دھماکے میں ریلوے پولیس کے 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں جن میں ہیڈ کانسٹیبل غلام رسول جمالی اور ہیڈ کانسٹیبل بھورل خان شامل ہیں۔Nov 08, 2024 06:21 PMبحریہ ٹاؤن کراچی میں شطرنج چیمپئن شپ کا انعقاد، کم عمر طلبہ نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان معافی نہیں مانگے گا: سلیم خانسلمان کو ملنے والی یہ دھمکیاں بھتہ خوری کے سوا کچھ نہیں، وہ کس سے معافی مانگیں؟ سلیم خان کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامورکچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، مولوی سردار احمد شکیب
مزید پڑھ »
ایسا سیارہ جہاں بھاپ کے سوا اور کچھ بھی نہیںیہ سیارہ کم از کم زندگی کی ان اقسام کے لیے مہمان نواز نہیں ہے جن سے ہم زمین پر واقف ہیں, ماہرین
مزید پڑھ »
یحیی سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی اخباراپنے سربراہان کی شہادت کے بعد ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں بچا، حماس
مزید پڑھ »
برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستان میں کرکٹ کو جذبے سے بھرپور قرار دیدیاخوش قسمت ہوں جب انگلینڈ نے 2022 میں کافی عرصہ بعد پاکستان کا تاریخی دورہ کیا تو میں پاکستان میں موجود تھی: برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر زوئے وے کی جیونیوز سے خصوصی گفتگو
مزید پڑھ »
تیاریاں مکمل، پی آئی اے کی نیلامی آج ہوگیبولی میں شرکت کے لیے بلو ورلڈ سٹی کنسورشیم کے سوا کسی اور گروپ نے کاغذات جمع نہیں کرائے
مزید پڑھ »