تیاریاں مکمل، پی آئی اے کی نیلامی آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

تیاریاں مکمل، پی آئی اے کی نیلامی آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بولی میں شرکت کے لیے بلو ورلڈ سٹی کنسورشیم کے سوا کسی اور گروپ نے کاغذات جمع نہیں کرائے

نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی بولی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں، بولی کا عمل آج ہوگا، ۔

پی آئی اے کے کل 152ارب روپے کے اثاثہ جات ہیں جن میں جہاز، سلاٹ، روٹس اور دیگر شامل ہیں، پی آئی اے کی مجموعی رائلٹی 202 ارب روپے ہے جس میں سی اے اے اور پی ایس او شامل ہیں، پی آئی اے نے 16 سے 17 ارب روپے وصول کرنے ہیں، پی آئی اے کے چھ ڈائریکٹر، 37 جنرل منیجر میں سے اکثریت دو عہدوں پر کام کر رہی ہے، پی آئی اے کے مجموعی جی ایم کی تعداد 45 ہے، 37جنرل میجر اپنے فرائض انجام دےرہے ہیں۔ بولی کا عمل 1بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا جب کہ بولی کھولنے کاعمل 6 بجکر 30 منٹ پر کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ائیر لائنز کے انتظامی مسائل: 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکارائیر لائنز کے انتظامی مسائل: 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکارکراچی کوئٹہ کی پی آئی اے کی دوپروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جب کہ شارجہ کوئٹہ کی غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں بھی منسوخ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گاشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گاایران کے پہلے نائب صدر اور بھارت کے وزیر خارجہ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے
مزید پڑھ »

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »

بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہربشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہربانی کی رہائی بھی ہو گی اور میرٹ پر ہوگی، چئیرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےاسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ ایران کی بھرپور عسکری صلاحیت کا مظاہرہ تھا، سی آئی اے
مزید پڑھ »

اے آئی روبوٹ کا تخلیق کردہ آرٹ نیلامی کیلئے پیشاے آئی روبوٹ کا تخلیق کردہ آرٹ نیلامی کیلئے پیشیہ اے آئی روبوٹ الگورتھم کی مدد سے کام کرتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:52:51