نرگس فخری کی بہن عالیہ فخری نے سابق بوائے فرینڈ اور اس کی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک ہو گئے۔
پڑوسی شور شرابا سن کر گھروں سے باہر نکلے تو انہوں نے دیکھا کہ گھر بری طرح آگ کی لپیٹ میں تھا—فوٹو: فائل
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2 دسمبر کی صبح نیویارک میں پیش آیا جب 43 سالہ عالیہ فخری 2 منزلہ گیراج کے باہر پہنچیں اور زور زور سے چیخی چلائیں کہ 'آج تم سب کا آخری دن ہے، تم سب مرو گے'۔ رپورٹس کے مطابق عالیہ کا سابق بوائے فرینڈ 35 سالہ جیکب اور اس کی 33 سالہ خاتون دوست ایٹین اوپر والی منزل میں سورہے تھے، آگ بجھانے کے بعد دونوں کی لاشوں کو باہر نکال لیا گیا، دونوں کی موت گھر میں دھواں بھر جانے اور جھلسنے سے ہوئی۔دوسری جانب نرگس فخری کا تاحال اس واقعہ پر کسی قسم کا ردعمل نہیں آیا۔
نرگس فخری عالیہ فخری قتل بوائے فرینڈ دوست آگ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی شہری نے بال کٹوانے پر گل فرینڈ کی جان لے لیپنسلوینیا میں بینجمن گوئل نامی شخص کو پولیس نے گرل فرینڈ کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
عالیہ فخری، نرگس فخری کی بہن، قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاعالیہ فخری کو نیویارک کے شہر کوئنز میں ایک منزلہ مکان کو آگ لگائی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اسے حسد کے الزام پر قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر رات گئے چھاپے و گرفتاریاںپولیس کارروائیوں میں نفیسہ خٹک اور عامر مغل کے بھتیجوں کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیلزمین زخمی، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارپولیس نے کورنگی ضیا کالونی میں مبینہ ڈکیت کو فائرنگ کے تبادلے کے دوران گرفتار کرلیا اور اسپتال منتقل کردیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی: نوعمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتارسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تشدد میں شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »
9مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ؛ شاہ محمود، عمر سرفراز کیخلاف فرد جرم کی تاریخ مقررعدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا ہے
مزید پڑھ »