پنسلوینیا میں بینجمن گوئل نامی شخص کو پولیس نے گرل فرینڈ کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا
/ فائل فوٹوغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ۔
49 سالہ بینجمن اپنی 50 سالہ گرل فرینڈ مارٹنیز سلوا سے بال کٹوانے پر ناراض تھا اور یہی وجہ تھی کہ اس نے مارٹنیز کو چاقو کا وار کرکے ہلاک کردیا۔ مقتولہ کی بیٹی نے پولیس کو بتایا کہ بینجمن نے ان کی والدہ کو اس سے پہلے بھی بال کٹوانے پر چاقو سے قتل کرنے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد وہ بینجمن سے چھپ کر بیٹی کے گھر رہ رہی تھیں۔شوہر نے 2 گرل فرینڈز کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا
مقتولہ کی بیٹی کے مطابق قتل کی رات مارٹنیز نے اپنے بھائی کے گھر جاکر ایک دوست کے ذریعے بینجمن کو پیغام بھیجنا چاہا تھا کہ ان کا بینجنمن سے اب کوئی رشتہ نہیں لیکن عین اسی وقت مارٹنیز کو تلاش کرتا بینجمن ان کے بھائی کے گھر بھی پہنچ گیا اور مارٹیز کے بہن بھائی پر چاقو کے وار سے حملہ کردیا، اسی دوران اپنے بہن بھائی کو بچانے کی کوشش کرتی مارٹنیز بینجمن کے چاقو کے حملے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔
رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ بعد ازاں پولیس نے مارٹنیز کوجائے وقوعہ پر مردہ پایا جب کہ حملے کے دوران مارٹنیز کا بھائی بھی زخمی ہوگیا جس کے بعد پولیس نے بینجمن کو گرفتار کرلیا۔سیلابی لہروں سے بہہ کر انڈرپاس میں 3 دن تک پھنسی رہنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »
موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیاشہری اتنا مگن تھا کہ وہ آخری لمحے تک قریب آنے والی ٹرین کو دیکھنے میں ناکام رہا
مزید پڑھ »
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے شوہر کی بازیابی کی درخواست واپس لے لیمحمد اکرم ہمارے پاس تھا، نہ ہمیں کسی مقدمے میں مطلوب تھا: پولیس کی عدالت میں رپورٹ
مزید پڑھ »
فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »
گھر میں ماؤنٹ ایورسٹ چڑھنے کا انوکھا کارنامہریکارڈ کے لیے امریکی شہری کو گھر کی سیڑھیوں پر دنیا کے بلند ترین پہاڑ کے برابر فاصلہ طے کرنا تھا
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ قتل کا منصوبہ، امریکا میں ایرانی شہری پر فرد جرم عائدایرانی شہری کی منصوبے میں مدد کے الزام میں نیویارک کے دو شہریوں پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے، امریکی محکمہ انصاف
مزید پڑھ »