وفاقی پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر رات گئے چھاپے و گرفتاریاں

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر رات گئے چھاپے و گرفتاریاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پولیس کارروائیوں میں نفیسہ خٹک اور عامر مغل کے بھتیجوں کو گرفتار کرلیا گیا

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رات گئے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے اور پی ٹی آئی کے ایک درجن سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے سابق ایم این اے نفیسہ خٹک کے گھر پر بھی چھاپا مارا۔ کارروائی کے دوران نفیسہ خٹک کو تھانہ کوہسار پولیس نے گرفتار کرلیا۔

علاوہ ازیں تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل کے گھر پر بھی چھاپے مارے گئے اور کارروائی میں عامر مغل کے 2 بھتیجوں کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے کل اتوار کے روز ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون کی جانب جانے والے راستوں کو کنٹینرز لگا کر مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے جب کہ سرکاری عمارتوں پر رینجرز بھی تعینات کردی گئی ہے۔اسی طرح اسلام آباد کے دیگر سڑکوں پر بھی کنٹینرز لگائے گئے ہیں۔ ڈی چوک پر کنٹینرز کے ساتھ فورسز کی بھی بڑی تعداد میں تعیناتی کی گئی ہے۔ قبل ازیں 24...

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کے حوالے سے وزیراعظم سے آج ملاقات ہوگی اور ان کی ہدایات پر عمل کریں گے، مگر واضح رہے کہ اگر یہ دھرنا دینے کی کوشش کرتے ہیں تو مشکل ہوجائے گی۔عمران خان ننگے پاؤں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یحییٰ آفریدی کا عہدہ ہمارے نزدیک قابل اعتراض ہے ، شیعب شاہینیحییٰ آفریدی کا عہدہ ہمارے نزدیک قابل اعتراض ہے ، شیعب شاہینکل رات قانون سازی کے نام پر ایک اور ڈاکا ڈالا گیا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

حلیم عادل اور راجہ اظہر نے سندھ پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کردیںحلیم عادل اور راجہ اظہر نے سندھ پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کردیںپولیس جیسے پی ٹی آئی کے پیچھے پڑی اگر دہشتگردوں کے پیچھے پڑجائے تو امن و امان آجائے گا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

وفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیاوفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا26 ویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کے تحفظات دور کیے گئے مگرجب یہ جیل میں اپنے بانی سے ملنے گئے تو انہیں ڈانٹ ڈپٹ کی گئی: عطا تارڑ کی گفتگو
مزید پڑھ »

عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتعدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتکے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپےپی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپےسیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار
مزید پڑھ »

پشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپی ٹی آئی پشاور کے اہم عہدیداروں نے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:57:29