بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست؛ ملزم کی عدم پیشی پر ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، عدالت

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست؛ ملزم کی عدم پیشی پر ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، عدالت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت ملنے پر ملزم اگر پیش نا ہو تو ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کر سکتی ہے، یہ ہائیکورٹ کے آرڈر میں توہین عدالت نہیں ہوگی۔

دوران سماعت، بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوگئی ہیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سلمان صفدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ان کیسز کو سنجیدہ لیں۔ وکیل سلمان صفدر نے بتایا کہ وہ کمرہ عدالت میں ہیں، اس ٹرائل میں بھی جلدی لگ رہی ہے آج بھی ہم نے جیل ٹرائل پر جانا ہے، ہفتے میں تین سماعتوں کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔

بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ دو نومبر کو بشریٰ بی بی عدالت کے سامنے پیش ہوئی اور بریت کی درخواست دائر ہوئی، 8 نومبر کو بشریٰ بی بی عدالت کے سامنے پیش ہوئیں اور 12 نومبر کو سماعت نہیں ہوئی جبکہ 14 نومبر کو بشریٰ بی بی کو استثنا ملا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکماحتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعتوں سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
مزید پڑھ »

توشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیتوشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیعدالت نے آئندہ سماعت پر عدم حاضری پر ملزمہ بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری کر دیا
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظوربشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظورعدالت نے بشریٰ بی بی کی 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیارانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیابشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کی بحران سے نکلتی معیشت پر حملہ ہے: رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےپی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےبانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلیے ایف آئی اے کی درخواست دائرتوشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلیے ایف آئی اے کی درخواست دائربشریٰ بی بی ضمانت ملنے کے بعد اکثر سماعتوں میں پیش نہیں ہو رہیں، ایف آئی اے کی درخواست
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:19:27