توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلیے ایف آئی اے کی درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلیے ایف آئی اے کی درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

بشریٰ بی بی ضمانت ملنے کے بعد اکثر سماعتوں میں پیش نہیں ہو رہیں، ایف آئی اے کی درخواست

ایف آئی اے نے عدالت سے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

جمع کرائی گئی درخواست میں ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا کہ بشریٰ بی بی ضمانت ملنے کے بعد اکثر سماعتوں میں پیش نہیں ہو رہیں جبکہ عدالت نے بھی آرڈر میں لکھا تھا کہ بشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال نہیں کریں گی۔ استدعا ہے کہ عدالت سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی نی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخ کی جائے۔اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد ان کی جیل سے...

واضح رہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں مسلسل عدم حاضری پر احتساب عدالت نے بھی آج بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانexpress.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مستردتوشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مستردبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 18 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد جیل سے رہاتوشہ خانہ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد جیل سے رہاتوشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے
مزید پڑھ »

توشہ خانہ 2 کیس؛ آئندہ سماعت پر بریت کی درخواستوں پردلائل مکمل کرنے کی ہدایتتوشہ خانہ 2 کیس؛ آئندہ سماعت پر بریت کی درخواستوں پردلائل مکمل کرنے کی ہدایتتوشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان و بشریٰ بی بی پرفردجرم عائد کی جائے، بپلک پراسیکیوٹرکی عدالت سے استدعا
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخرتوشہ خانہ ٹو؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخراسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث فرد جرم کی کارروائی معطل ہوئی، سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، آج رہائی نہ ہوسکیتوشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، آج رہائی نہ ہوسکیپی ٹی آئی وکلا مچلکے جمع کرانے کے لیے عدالتوں کے چکر لگاتے رہے جس دوران عدالتی وقت ختم ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:47:19