مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان خبریں خبریں

مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ویڈیو میں مہوش کو خانہ کعبہ کے سامنے دعا مانگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

مہوش حیات نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کیا ہے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ۔ہوش حیات نے حجاب اور عبایا پہنا ہوا ہے اور وہ خانہ کعبہ کی جانب رُخ کر کے دعا مانگتی نظر آرہی ہیں اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی والدہ رُخسار حیات بھی موجود ہیں۔

اداکارہ نے یہ ویڈیو مداحوں کے ساتھ اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی عمرے کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر مداح انہیں عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دے رہے ہیں۔Feb 25, 2025 09:28 AMگووندا اور سنیتا کی طلاق؟ قریبی رشتے داروں کا بیان سامنے آگیاشاہ رخ اور دیپیکا کی فلم ’پٹھان‘ کے سیکوئل کا اسکرپٹ تیار؛ کہانی میں نیا کیا ہے؟ٹک ٹاک پر دھمکیاں، یو ٹیوبر رجب بٹ سمیت 7 افراد کیخلاف مقدمہجاپانی آٹو سیکٹر کو برآمدات میں رکاوٹوں اور ریفنڈ میں تاخیر کے مسائل حل کرنے کی یقین...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فون کے لاؤڈاسپیکر سے بات کرنے پر شہری پر بھاری جرمانہفون کے لاؤڈاسپیکر سے بات کرنے پر شہری پر بھاری جرمانہواقعے کے بعد ڈیوڈ نے ایک وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں
مزید پڑھ »

محمد آصف نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلیمحمد آصف نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلیدوحہ میں جاری مقابلے میں شاہد آفتاب نے بھی کامیابی حاصل کی
مزید پڑھ »

نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزدنعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزدنعمان علی نے دو میچز میں 16 وکٹیں حاصل کی ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ اور دیپیکا کی فلم ’پٹھان‘ کے سیکوئل کا اسکرپٹ تیار؛ کہانی میں نیا کیا ہے؟شاہ رخ اور دیپیکا کی فلم ’پٹھان‘ کے سیکوئل کا اسکرپٹ تیار؛ کہانی میں نیا کیا ہے؟2023 میں ریلیز ہونے والی فلم 'پٹھان' نے زبردست کامیابی حاصل کی تھی
مزید پڑھ »

بلوچستان کے طلبا کیلیے متحدہ عرب امارات کا اسکالرشپ پروگرامبلوچستان کے طلبا کیلیے متحدہ عرب امارات کا اسکالرشپ پروگرام5 طالبات سمیت 25 طلبا نے اسکالرشپ حاصل کی
مزید پڑھ »

شام کے نئے صدر احمد الشرع کی اہلیہ نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیاشام کے نئے صدر احمد الشرع کی اہلیہ نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیاشام کے نئے صدر احمد الشرع اور ان کی اہلیہ لطیفہ سمیر الدروبی نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ احمد الشرع کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ ان کی اہلیہ نے بھی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 08:18:57