بلوچستان کے طلبا کیلیے متحدہ عرب امارات کا اسکالرشپ پروگرام

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان کے طلبا کیلیے متحدہ عرب امارات کا اسکالرشپ پروگرام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

5 طالبات سمیت 25 طلبا نے اسکالرشپ حاصل کی

بلوچستان کے مختلف اضلاغ سے طلباء کو تحریری امتحانات کے بعد منتحب کیا گیا۔ منتخب کیے گئے 25 طالب علموں میں 5 طالبات بھی شامل ہیں۔ اسکالر شپ حاصل کرنے والے طلبا یو اے ای کے بہترین تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کریں گے۔

اس اسکالر شپ کا مقصد پاکستان بالخصوص بلوچستان کے نوجوانوں کو عالمی سطح پر تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ اسکالر شپ حاصل کرنے والےطلبا اور طالبات نے اعلیٰ تعلیم کا موقع فراہم کرنے پرحکومت پاکستان، متحدہ عرب امارات اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ طلبا کا کہنا تھا کہ یہ اسکالرشپ ان کے تعلیمی سفر میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھا کر ملک اور صوبے کا نام روشن کریں گے۔Feb 25, 2025 09:28 AMکراچی؛ پسند کی شادی کرنے والے شخص نے سسرال میں خودکشی کرلیوفاقی کابینہ میں جلد توسیع کا امکان، وزارتوں کیلئے بڑے نام سامنے آگئےپنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارشسی ڈی اے کا 37 ارب روپے کے 23 پلاٹوں کے غیر شفاف آکشن کا انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ زید النہیان اور رحیم یار خان: پاکستان کا دورافتادہ علاقہ جو متحدہ عرب امارات کے بانی کا ’دوسرا گھر‘ بناشیخ زید النہیان اور رحیم یار خان: پاکستان کا دورافتادہ علاقہ جو متحدہ عرب امارات کے بانی کا ’دوسرا گھر‘ بنامتحدہ عرب امارات کا حکمران خاندان پاکستان کے ایک دور افتادہ علاقے میں کیسے پہنچا اور اس شہر کی قسمت ان کی وجہ سے کیسے تبدیل ہوئی؟
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ابوظہبی میں ملاقاتوزیراعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ابوظہبی میں ملاقاتوزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ابوظہبی میں ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی، تجارتی اور ترقی و دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین موجود اشتراک و تعاون پر گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھ »

ازبکستان کے صدر نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کیازبکستان کے صدر نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کیازبکستان کے صدر ولادیمیر زلینسکی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیان سے ملاقات کی۔ ان کی ملاقات میں قیدیوں کی رہائی، سرمایہ کاری اور معاشی شراکت سمیت کئی اہم معاہدات پر گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی نئی ویزا پالیسی: درخواست کے نئے قواعد اور فیس تفصیلات جانیں!متحدہ عرب امارات کی نئی ویزا پالیسی: درخواست کے نئے قواعد اور فیس تفصیلات جانیں!تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن جمع کرانا لازمی ہوگا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات دورہ: ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت اور ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیںوزیراعظم کا متحدہ عرب امارات دورہ: ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت اور ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیںوزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کے لیے دورے پر جا رہے ہیں۔ یہ دورہ مارچ 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا متحدہ عرب امارات کا دوسرا دورہ ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ سے اٹھ پروازیں منسوخکراچی ایئرپورٹ سے اٹھ پروازیں منسوخمتحدہ عرب امارات کی ایک پرواز EK-605 اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرس (PIA) کی پرواز PK-370 بھی منسوخ ہو گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:36:40