وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ابوظہبی میں ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی، تجارتی اور ترقی و دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین موجود اشتراک و تعاون پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ابو ظہبی میں ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی، تجارتی اور ترقی و دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین موجود اشتراک و تعاون پر گفتگو کی گئی۔
ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 میں شرکت کے لیے وزیراعظم متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔ یہ سربراہی اجلاس آج سے دبئی میں شروع ہے جس کا موضوع ’’شیپنگ فیوچر گورنمنٹس‘‘ ہے۔ ملاقات میں اقتصادی، تجارتی اور ترقی و دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین موجود اشتراک و تعاون پر گفتگو کی گئی جو پائیدار اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لیے دونوں ممالک کے ویژن سے ہم آہنگ ہیں۔
وزیر اعظم پاکستان متحدہ عرب امارات ملاقات اقتصادی تعاون ترقی عالمی سمٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے نائب صدر سے جرمن زبان میں گفتگو کی اور سعودی اور متحدہ عرب امارات کے سفرا سے عربی میں گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
بہار میں NICOP کے لیے درخواست دائر کرنا اب آسان ہوگیا ہےسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانی شہری اب اپنے اور اپنے خاندان کے لیے NICOP کے لیے پاکستان کے سفارتخانوں میں درخواست دائر کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان بزنس کونسل دبئی، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزمپاکستان بزنس کونسل دبئی نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافتی تبادلے میں مشترکہ کوششوں کے ذریعے موجودہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اماراتی بزنس ٹائیکون سے بڑھتی قربتیں؛ کیا ثانیہ مرزا نے نیا ساتھی چن لیا؟ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات کے بزنس ٹائیکون کے درمیان تعلقات کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی ہیں
مزید پڑھ »
اسٹارٹ اپس اور چھوٹے تاجروں کی سعودی عرب تک رسائی، بڑی خوش خبری سامنے آگئیلیپ کانفرنس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے ہوگیا
مزید پڑھ »
شیخ زید النہیان اور رحیم یار خان: پاکستان کا دورافتادہ علاقہ جو متحدہ عرب امارات کے بانی کا ’دوسرا گھر‘ بنامتحدہ عرب امارات کا حکمران خاندان پاکستان کے ایک دور افتادہ علاقے میں کیسے پہنچا اور اس شہر کی قسمت ان کی وجہ سے کیسے تبدیل ہوئی؟
مزید پڑھ »