ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات کے بزنس ٹائیکون کے درمیان تعلقات کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابق اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
عدیل ساجن ایک مشہور ارب پتی بزنس مین ہیں، جو دبئی میں ثانیہ کے ولا کو ڈیزائن کر رہے ہیں۔ یہ افواہیں زوروں پر ہیں کہ ان دونوں کے درمیان پیشہ ورانہ تعلقات کے علاوہ بھی کچھ اور ہوسکتا ہے۔ عدیل ساجن کی مجموعی دولت کی مالیت 1.3 بلین ڈالر ہے۔ جبکہ ان کا گروپ پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک ہے اور ٹینس ٹورنامنٹس اور فلم فیئر ایوارڈز کو بھی اسپانسر کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی بزنس ٹائیکون نے زید حسین کی شادی میں شرکت کیبھارتی بزنس ٹائیکون جندل اور ان کی اہلیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین کی شادی میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »
میں پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے، امیشا پٹیل2024 میں امیشا پٹیل اور سنی دیول کی فلم غدر 2 ریلیز ہوئی تھی جس نے بھارت سمیت دنیا بھر سے خوب بزنس کیا
مزید پڑھ »
میڈیکل کالج کی طالبہ اغوا کے بعد بازیاب، ہاسٹل ملازم کے ملوث ہونے کا شبہہمسلح افراد نے طالبہ کو زنا کی نیت سے اغوا کیا، ساتھی طالب علم کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیااب بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے میچز یو اے ای میں ہوں گے: ترجمان
مزید پڑھ »
کراچی میں واٹر ٹینکرز کے وال کھولنے والے مظاہرین کیخلاف مقدمہ درجمقدمہ عزیز بھٹی پولیس نے 20 سے 25 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا
مزید پڑھ »
بھارتی بزنس ٹائیکون کی شادی میں مبارک بادجندل اور ان کی بیگم سنگیتا جندل نے خصوصی طیارے کے ذریعے ممبئی سے لاہور آکر زید حسین کی شادی میں نواز شریف اور ان کے خاندان کو مبارک باد دی۔
مزید پڑھ »