مسلح افراد نے طالبہ کو زنا کی نیت سے اغوا کیا، ساتھی طالب علم کی مدعیت میں مقدمہ درج
میڈیکل کالج کی اغوا ہونے والی طالبہ کو ملزمان نے چھوڑ دیا، واقعے میں ہاسٹل ملازم کے ملوث ہونے کا شبہہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پولیس نے طالبہ کے اغوا میں شک کی بنیاد پر 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا جب کہ اغوا کاروں میں نشتر اسپتال ہاسٹل سائیڈ کے ملازم کے بھی ملوث ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب طالبہ کے اغوا کے واقعے کی ایف آئی آر تھانہ کینٹ میں درج کرلی گئی ہے۔ ترجمان نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے مطابق ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور واقعے کے انکوائری کے لیے سینئر فیکلٹی ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جسے 24 گھنٹوں کے اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
مفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبامفرور گینگسٹر کی فلم میں دلچسپی معلوم ہونے کے بعد پولیس نے اس کا سراغ لگالیا
مزید پڑھ »
اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »
شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
مزید پڑھ »
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں 43 سال چلنے والا مقدمہ: جب بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کے لیے ہندو جج نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیاانڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں برسوں کی قانونی لڑائی کے بعد عدالت نے خاتون کے حق میں والد کی وراثت سے حصہ دینے کا حکم سُنایا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب کی تھیٹر انڈسٹری کے نقصانات کا فوری ازالہ کیا جائےپنجاب کی تھیٹر انڈسٹری نے حکومت سے مطالبت کی کہ دو ہفتوں کے دوران ہونے والے سات کروڑ دس لاکھ روپے کے نقصان کا فوری ازالہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »