کراچی میں واٹر ٹینکرز کے وال کھولنے والے مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں واٹر ٹینکرز کے وال کھولنے والے مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مقدمہ عزیز بھٹی پولیس نے 20 سے 25 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا

عزیز بھٹی پولیس نے اتوار کو راشد منہاس روڈ الہٰ دین پارک کے قریب زبردستی پانی کے ٹینکرز کے نل کھولنے والے 20 سے 25 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

شہاب علی کے مطابق 22 دسمبر کو انہوں نے سرکاری ہائیڈرنٹ سے چار ٹینکرز میں پانی بھروا کر شہریوں کو مہیا کرنے کیلئے روانہ کیے تھے جنہیں الہٰ دین پارک کے قریب 20 سے 25 افراد نے زبردستی روک کر ان کے وال کھول کر پانی سڑک پر ضائع کردیا۔ پانی گرنے سے ٹریفک کی روانی میں بھی خلل پیدا ہوا، مشتعل افراد پانی ضائع کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، پانی ضائع کرنے والے افراد کو سامنے آنے پر مذکورہ ٹینکرز کے ڈرائیور شناخت کر لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: واٹر بورڈ کا ٹینکرز کے وال کھولنے والے شہریوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانکراچی: واٹر بورڈ کا ٹینکرز کے وال کھولنے والے شہریوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانمظاہرہ کرنے والوں کی فوٹیج ریاستی اداروں کو ارسال کردیں، ترجمان
مزید پڑھ »

کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے ریڈ زون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے والے بلدیہ عظمیٰ نے کراچی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

209 سال پُرانے لائٹ ہاؤس سے 132 سال پرانا پیغام برآمد209 سال پُرانے لائٹ ہاؤس سے 132 سال پرانا پیغام برآمدبوتل میں موجود پیغام میں لائٹ نصب کرنے والے انجینئروں کے نام درج ہیں
مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیاانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیاپولیس نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

گوجرانوالا میں بھی بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی گرافٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیاگوجرانوالا میں بھی بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی گرافٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیاگوجرانوالا پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں ٹیلی گرافٹ ایکٹ کے تحت درج کیاگیا ہے
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاسوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:00:26