بوتل میں موجود پیغام میں لائٹ نصب کرنے والے انجینئروں کے نام درج ہیں
اسکاٹ لینڈ میں 209 برس پرانے لائٹ ہاؤس میں ایک انجینئر کو معائنے کے دوران 132 برس پُرانا بوتل میں بند پیغام دریافت ہوا ہے۔
نادرن لائٹ ہاؤس بورڈ کے ایک مکینیکل انجینئر روس رسل نے کورس ویل لائٹ ہاؤس میں موجود ایک الماری سے کچھ پینل ہٹائے تو وہاں دیوار کے اندر پوشیدہ ایک بوتل ملی۔ روس رسل اور ان کی ٹیم نے رسی اور جھاڑو کا ہینڈل استعمال کرتے ہوئے بوتل کو وہاں سے نکالا اور لائٹ ہاؤس کی دیکھ بھال کرنے والے بیری ملر کے ساتھ مل کر اس کو کھولنے کی کوشش کی۔
ٹیم کا کہنا تھا کہ بوتل کا کارک اپنی جگہ پر پھنس گیا تھا اس لیے ڈرل کا استعمال کرتے ہوئے اس کو احتیاط کے ساتھ نکالنا پڑا۔بوتل کے اندر نوٹ میں 4 ستمبر 1892 کی تاریخ درج تھی اور ان تین انجینئروں کے نام لکھے تھے جنہوں نے 100 فٹ بلند لائٹ ہاؤس پر لائٹ نصب کی تھی۔ ان کے علاوہ لائٹ ہاؤس کے تین رکھوالوں کے نام بھی لکھے تھے۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فائز عیسیٰ کی جان اب چھوڑ دیں، آئینی بینچ میں سابق چیف جسٹس کے خلاف درخواست خارجپہلا مقدمہ 31 سال پرانا ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سنا گیا
مزید پڑھ »
132 سال پرانے بوتل میں بند پیغام دریافت کیا گیااسکاٹ لینڈ میں 209 سال پرانے لائٹ ہاؤس میں کام کرنے والے ایک انجینئر نے کچھ پینل ہٹایتے ہوئے دیوار کے اندر پوشیدہ ایک بوتل ملایا. اس بوتل کو کھولنے پر داخلہ پذیر پیغام دریافت کیا گیا.
مزید پڑھ »
بحرالکاہل میں سینکڑوں سال پرانا دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافتاس مرجان کو نیشنل جیوگرافک کے ایک ویڈیو گرافر اور سائنسدانوں نے دریافت کیا
مزید پڑھ »
سال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیااس سال مس یونیورس کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی بار 28 سال سے زیادہ عمر کی خواتین بھی شریک ہوئیں
مزید پڑھ »
اغوا ہونے کے 34 سال بعد خاندان سے ملنے والا شخص ایک سال بعد ہی گھر والوں سے الگ ہوگیایو باؤ باؤ 2 سال کی عمر میں اغوا ہوا اور 34 سال تک لی چیانگ کے نام سے زندگی گزاری۔
مزید پڑھ »
وزارت دفاع کے جہازوں کیلئے 1.8 ارب ڈالر ضمنی گرانٹ کی منظوریگرانٹس کے لیے فنڈز رواں مالی سال 25-2024 کے بجٹ سے دیے جائیں گے، اعلامیہ
مزید پڑھ »