پہلا مقدمہ 31 سال پرانا ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سنا گیا
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے پہلے دن اٹھارہ مقدمات کی سماعت کی، عدالت نے قاضی فائز عیسٰی کی چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی کیخلاف کیس خارج کردیا۔
جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیئے صرف کاغذی کاروائی سے کام نہیں چلے گا عملی اقدامات کریں۔ قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وکیل ریاض حنیف راہی نے موقف اختیار کیا کہ کوئی بھی شخص براہ راست چیف جسٹس تعینات نہیں ہوسکتا۔ 8 فروری 2024 کے انتخابی شیڈول میں ترمیم، غیر ملکی اثاثوں اور بنک اکاؤنٹس کیخلاف اور غیر ملکی خواتین سے پاکستانیوں کی شادیوں پر پابندی کی درخواستیں بھی خارج کر دی گئیں۔ بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزاروں کو مجموعی طور پر60 ہزار روپے کے جرمانے عائد کردیٔے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’قاضی صاحب کی جان چھوڑ دیں‘، آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج کردی6 رکنی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور بلوچستان ہائیکورٹ چیف جسٹس تعیناتی سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »
چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدیچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا،ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمی محسوس کریں گے: جسٹس یحییٰ آفریدی
مزید پڑھ »
جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتدونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ؛ احتساب عدالت کو عمران خان، بشری کی بریت کی درخواست پر دوبارہ فیصلے کی ہدایتاحتساب عدالت نے بریت درخواست مسترد کرنے کے فیصلے میں وجوہات نہیں دیں ، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
آئینی عدالت؛ فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کیخلاف نظرثانی خارججھوٹی درخواست پر وکیل ریاض حنیف راہی کا کیس پاکستان بار کونسل کو بھیجا جائے، آئینی بینچ
مزید پڑھ »
رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیےنئے چیف جسٹس کی تقرری موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے تین روز قبل کی جائے گی
مزید پڑھ »