انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

پولیس اور نامنافی خبریں

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
انسداد دہشتگردیخصوصی عدالتفرار
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پولیس نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے سزا سن کر فرار ہونے والے 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ افسر جمیل احمد کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا گیا، گزشتہ روز خصوصی عدالت نے 4 ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا سنائی۔ جمعہ کے روز فیصلہ سنتے ہی ملزمان کمرہ عدالت سے فرار ہوگئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان کیسے چکمہ دیکر فرار ہوئے۔ فرار ہونے والے ملزمان میں شیر اللہ اور بن یامین شامل تھے۔ 2 ملزمان فہد یوسف اور ولی محمد کو فرار کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے معاونت کرنے والے 3 افراد کو بھی حراست میں لے لیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت فرار مقدمہ گرفتاری آپریشن رکاوٹ ڈالنے

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاانسداد خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے 2 ملزمان کی خلاف مقدمہ تھانے میں درج کرلیا گیا۔ یہ مقدمہ 4 ملزمان کی خلاف 5، 5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے سزا کا فیصلہ سنتے ہی ملزمان فرارانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے سزا کا فیصلہ سنتے ہی ملزمان فرارکراچی کلفٹ میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تجاوزات آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے کا فیصلہ سنا کر چار ملزمان کو 5٫5 سال قید کی سزا کا حکم دے کر، سنتے ہی دو ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے دونوں کی گرفتاری میں ناکام رہی لیکن دوسرے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکمپشاور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کیس کا مختصر حکم نامہ جاری کردیا
مزید پڑھ »

191 ملزمان کو تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا، عدالت میں پیش کیا گیا191 ملزمان کو تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا، عدالت میں پیش کیا گیا191 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے 156 کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواست، وکلا کو دلائل مکمل کرنےکیلیے آخری موقععمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواست، وکلا کو دلائل مکمل کرنےکیلیے آخری موقعکئی ماہ سے ضمانت کی درخواستیں زیر التوا ہیں، انسداد دہشتگردی عدالت لاہور
مزید پڑھ »

عدالت نے 9 مئی کیس میں 10 مجرمان کو سزائیں سنا دیں، 4 افغان شہری بھی شاملعدالت نے 9 مئی کیس میں 10 مجرمان کو سزائیں سنا دیں، 4 افغان شہری بھی شاملانسداد دہشتگردی عدالت نے روپوش ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:41:48