انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے 2 ملزمان کی خلاف مقدمہ تھانے میں درج کرلیا گیا۔ یہ مقدمہ 4 ملزمان کی خلاف 5، 5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
مقدمہ پولیس افسر جمیل احمد کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا گیا، گزشتہ روز انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تجاوزات آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے 4 ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
جمعہ کے روز فیصلہ سنتے ہی ملزمان کمرہ عدالت سے فرار ہوگئے تھے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان کیسے چکمہ دیکر فرار ہوئے۔ فرار ہونے والے ملزمان میں شیر اللہ اور بن یامین شامل تھے جبکہ 2 ملزمان فہد یوسف اور ولی محمد کو فرار کی کوشش کے دوران احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزمان کو فرار میں معاونت کرنے والے 3 افراد کو بھی حراست میں لے لیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کیخلاف سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں تجاوزات آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام تھا، ملزمان نے آپریشن کے دوران اینٹی انکروچمنٹ و دیگر عملے پر حملہ کیا تھا۔چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت فرار مقدمہ قید کی سزا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اینٹی نارکوٹکس نے کارروائیوں میں لاکھوں کی منشیات قبضے میں لے لیگرفتارملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرکےتحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے، ترجمان
مزید پڑھ »
شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بریشیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں 2023 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
191 ملزمان کو تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا، عدالت میں پیش کیا گیا191 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے 156 کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ گرل فرینڈ کے تنازع پر بااثر افراد میں مسلح تصادم، پولیس قانونی کارروائی سے گریزاںواقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں معمولی دفعات کے تحت 3 سیکیورٹی گارڈز کے خلاف درج کرلیا گیا
مزید پڑھ »
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے سزا کا فیصلہ سنتے ہی ملزمان فرارکراچی کلفٹ میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تجاوزات آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے کا فیصلہ سنا کر چار ملزمان کو 5٫5 سال قید کی سزا کا حکم دے کر، سنتے ہی دو ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے دونوں کی گرفتاری میں ناکام رہی لیکن دوسرے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
خانیوال: ناقص گیس سلنڈر رکھنے پر رائیونڈ اجتماع سے کراچی جانیوالے دو شرکا گرفتارفواد علی اور محمد نعمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ترجمان ریلوے پولیس
مزید پڑھ »