انسداد دہشتگردی عدالت نے روپوش ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
— فوٹو:فائلانسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرمان کو 6 سال تک قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔
نامزد ملزمان میں 6 روپوش ہیں اور 10کو سزائیں سنائی گئیں۔ عدالت نے روپوش ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور انہیں گرفتار ہوتے ہی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کیس میں پیش رفتکیس میں شامل تفتیش نہ ہونے اورعبوری ضمانت نہ کروانے پر عدالت نے ملزمان کو اشتہاری قرار دیا، ذرائع
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ؛ احتساب عدالت کو عمران خان، بشری کی بریت کی درخواست پر دوبارہ فیصلے کی ہدایتاحتساب عدالت نے بریت درخواست مسترد کرنے کے فیصلے میں وجوہات نہیں دیں ، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسییہودی نوجوان نے ایران میں سرعام ایک شہری کو قتل کردیا تھا
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف نسل کشی کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع کرادیےاسرائیل نے مئی میں عالمی عدالت کا رفح میں جنگ بندی کا حکم ہوا میں اڑادیا تھا
مزید پڑھ »
بحریہ ٹاؤن کراچی میں شطرنج چیمپئن شپ کا انعقاد، کم عمر طلبہ نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیااس میلے کا مقصد طلباء کو ایسی سرگرمیوں میں شامل ہونے کی ترغیب دینا تھا جو ان کی ذہنی صلاحیتوں کو فروغ دیں
مزید پڑھ »