یہودی نوجوان نے ایران میں سرعام ایک شہری کو قتل کردیا تھا
ایران نے اسرائیل اور عالمی قوتوں کے تصفیے کے دباؤ کے باوجود یہودی باشندے کو اس کے جرم کے پاداش میں تختہ دار پر لٹکا دیا۔
عدالت میں سال سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی سماعت میں قتل کے شواہد اور گواہان کے بیان کو دیکھتے ہوئے سزائے موت سنائی گئی تھی۔ جسے اعلیٰ عدالتوں نے بھی برقرار رکھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس نے پاکستانی ٹیم کیساتھ مجوزہ فٹبال میچ منسوخ کر دیایہ میچ اکتوبر کے دوران بین الاقوامی فٹبال ونڈو میں 11 تاریخ کو کھیلا جانا تھا۔
مزید پڑھ »
میرا استعفٰی!!!حال ہی میں مجھے کسی نے بتایا کہ بین الاقوامی شہرت کے حامل مبلغِ اسلام محترم...
مزید پڑھ »
ملازم نے کام کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟باس نے کام اور گھریلو زندگی میں متناسب توازن کے تصور کو بھی مسترد کیا
مزید پڑھ »
گولیاں لگنے کے بعد بابا صدیقی کے آخری الفاظ کیا تھے؟بھارتی میڈیا پر تفصیلات جاریبابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو ممبئی کے علاقے باندرہ میں ان کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیںچینی وفد میں چین کی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی کےنمائندےبھی ہوں گے: ترجمان
مزید پڑھ »
سائنسدانوں کا 1000 سال پرانے بیج سے درخت اُگانے کا کامیاب تجربہسائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے یہ بیج مقبوضہ یروشلم میں دریافت کیا
مزید پڑھ »