کیس میں شامل تفتیش نہ ہونے اورعبوری ضمانت نہ کروانے پر عدالت نے ملزمان کو اشتہاری قرار دیا، ذرائع
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور عدالت نے نامزد ملزمان کو اشہتاری قرار دے دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ امیر فتح کو جاوید بٹ کے قتل کیس میں مقدمہ مدعی نے نامزد کیا تھا اور قتل کے واقعے کی تفتیش کے دوران سامنے آنے والے انکشافات کی بنیاد پر امیر معصب کو بھی مقدمے میں نامزد کر دیا گیا تھا۔ قیصر بٹ نے بیان میں کہا کہ میں قتل کے واقعے کے وقت جائے وقوع پر موجود نہیں تھا، میرا اس قتل کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے، مجھے غلط طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ 2 ستمبر کو لاہور میں تھانہ اچھرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب کار پر فائرنگ کرکے امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو قتل کردیا گیا تھا، جس کے بعد مقدمے میں قیصر بٹ کو نامزد کیا گیا تھا۔بعد ازاں طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کیس میں نامزد قیصر بٹ نے سرنڈر کرنے کا اعلان کردیا تھا۔گرفتار شوٹروں نے پولیس کو بتایا تھا کہ انہوں نے یہ قتل ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر معصب کے کہنے پر کیا ہے جبکہ قتل کروانے کے عوض 5 لا کھ روپے سپاری اور دو قمیتی گھروں کے عوض سودا طے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »
حکومت شہریوں کی زندگی مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظمحکومت نے سماجی تحفظ کے نیٹ ورک کے ذریعے غربت کے خاتمے کو یقینی بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طیارے کا منصوبہ پیشیہ منصوبہ مستقبل کی ہوابازی میں اہم پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے
مزید پڑھ »
کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاکملزمان پر 35 کیس درج تھے،جن میں سے 25قتل کے کیس ہیں، ہلاک ملزمان کا تعلق لشگر جھنگوی سے تھا جو اب تحریک طالبان میں شامل ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مستردبچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد
مزید پڑھ »
پاکستانی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی بھارت میں نمائش روک دی گئی'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' آج بھارتی پنجاب کے سینما گھروں میں پیش کی جانی تھی
مزید پڑھ »