شاہ رخ اور دیپیکا کی فلم ’پٹھان‘ کے سیکوئل کا اسکرپٹ تیار؛ کہانی میں نیا کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ اور دیپیکا کی فلم ’پٹھان‘ کے سیکوئل کا اسکرپٹ تیار؛ کہانی میں نیا کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

2023 میں ریلیز ہونے والی فلم 'پٹھان' نے زبردست کامیابی حاصل کی تھی

معروف فلم پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور رائٹرز ادتیہ چوپڑا نے فلم پٹھان کے سیکوئل کے اسکرپٹ کو حتمی شکل دیدی۔

ادتیہ چوپڑا نے فلم پٹھان کے سیکوئل کے اسکرپٹ پر بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان سے مشورہ کیا تھا اور وہ اس سے بہت متاثر بھی ہوئے ہیں۔ فلم کے کہانی کار ادیتیہ چوپڑا نے مزید بتایا کہ شاہ رخ کے مداح انھیں اس کردار میں دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔ یہ ایک زبردست کردار ہوگا۔ فلم پٹھان کے سیکوئل کا اسکرپٹ مکمل ہونے کے بعد اب توقع کی جا رہی ہے کہ شوٹنگ کا آغاز 2026 کے اوئل میں ہوجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان اور زہان کپور کا نیا اشتہار سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے میں کامیابشاہ رخ خان اور زہان کپور کا نیا اشتہار سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے میں کامیابشاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ’کنگ‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں
مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی شاہ رخ خان کے گانے ’دل سے رے‘ پر شاندار پرفارمنسعاطف اسلم کی شاہ رخ خان کے گانے ’دل سے رے‘ پر شاندار پرفارمنسگانے کو آر رحمان نے فلم دل سے (1998) میں گایا تھا اور شاہ رخ خان کی شاندار پرفارمنس کے ساتھ یہ ایک کلاسک گانا بن گیا
مزید پڑھ »

ہیرا پھیری 3 کی ہدایتکاری پریہ درشن کریں گےہیرا پھیری 3 کی ہدایتکاری پریہ درشن کریں گےمعروف ہدایتکار پریہ درشن نے ہیرا پھیری 3 کی ہدایتکاری کرنے کا اعلان کیا ہے اور فلم میں اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پاریش راول اپنے مشہور کرداروں میں نظر آئیں گے۔
مزید پڑھ »

چینی اینیمیٹڈ فلم نے ایک بلین ڈالر کا بزنس کرکے تاریخ رقم کر دیچینی اینیمیٹڈ فلم نے ایک بلین ڈالر کا بزنس کرکے تاریخ رقم کر دیماہرین کے مطابق، یہ فلم چین کی اینیمیشن انڈسٹری کے لیے ایک نیا سنگ میل ہے
مزید پڑھ »

ضیا محی الدین: ریڈیو سے تھیٹر تکضیا محی الدین: ریڈیو سے تھیٹر تکیہ مضمون ضیا محی الدین کی زندگی کا مختصر جائزہ پیش کرتا ہے، ان کی موسیقی اور تھیٹر سے وابستگی، اور ان کی انگریزی ادب میں دلچسپی کی کہانی۔
مزید پڑھ »

دیوار: ایک فلم جو 50 سال بعد بھی یاد دہاتی ہےدیوار: ایک فلم جو 50 سال بعد بھی یاد دہاتی ہےیہ مضمون 1975 کی فلم 'دیوار' کے بارے میں ہے جس نے ایک ماں اور دو بھائیوں کے معاملے کو مختلف پہلوؤں سے پیش کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 19:56:17