یہ مضمون 1975 کی فلم 'دیوار' کے بارے میں ہے جس نے ایک ماں اور دو بھائیوں کے معاملے کو مختلف پہلوؤں سے پیش کیا۔
فلم ی پردے پر دو بھائی آمنے سامنے ہیں، ایک پولیس والا ہے، دوسرا سمگلر۔ زندگی کے ہاتھوں بڑا بھائی مجرم بن جاتا ہے جس کے ہاتھ پر بچپن میں ایک ٹیٹو بنا دیا جاتا ہے: ’غدار کا بیٹا۔‘
دیوار کی کامیابی کے بعد 80 کی دہائی میں ترکی میں ایک فلم بھی بنائی گئی جو دیوار میں دو بھائیوں کی کہانی سے متاثر تھی۔ تاہم ہر زبان کی فلم میں اپنے اپنے انداز میں تبدیلیاں کی گئیں۔ دیوار کی کہانی مشہور بالی وڈ سکرپٹ رائٹر کی جوڑی سلیم جاوید کے قلم سے نکلی۔ ان کی فلموں میں ماں کے تعلق سے تانا بانا ہوتا ہے، اب چاہے وہ ترشول ہو یا دیوار۔
جب امیر وجے اپنی ماں کو روکنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ یہ کہنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی کہ ’تو اتنا امیر نہیں ہوا کہ اپنی ماں کو خرید سکے۔۔۔ تم نے اپنی ماں کے ماتھے پر کیسے لکھا کہ اس کا بیٹا چور ہے؟‘دیوار بنانے والے یش چوپڑا کو آج شاید رومانس کا بادشاہ کہا جائے لیکن اس وقت یش چوپڑا نے سلیم اور جاوید کی لکھی ہوئی کہانی کا انتخاب کیا تھا جس میں رومانس نہیں بلکہ زندگی کی تلخ سچائیاں تھیں۔
یہاں ہم اسی منظر کی بات کر رہے ہیں جب لوگ ایک چھوٹے بچے کو اس کے باپ کے بھاگنے کے بعد گھیر لیتے ہیں اور اس کے بازو پر لکھتے ہیں کہ ’میرا باپ چور ہے۔‘
دیوار کینٹونیز چینی ثقافت امیتابھ بچن ماں کا پیار بھائیوں کا رشتہ انگری ینگ مین سلیم جاوید یش چوپڑا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اندھا دھن: کم بجٹ فلم نے بالی ووڈ میں دھڑکائیاندھا دھن بالی ووڈ کی ایک کامیاب کم بجٹ فلم ہے جو 17 کروڑ کے بجٹ سے 440 کروڑ کا بزنس کر چکی ہے.
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کی تجویز مسترد کردییاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ سال نومبر میں بھی ایک اور تجویز کو مسترد کرد یا تھا
مزید پڑھ »
شعلے: 49 سال بعد بھی دلچسپی کم نہیں ہوئی1975 میں ریلیز ہونے والی فلم 'شعلے' اب بھی بھارت کی سب سے کامیاب اور سپرہٹ فلم سمجھی جاتی ہے۔ فلم کے جاندار ڈائیلاگ آج بھی فلمی شائقین کی زبانوں پر ہیں۔ فلم کی ریلیز کو 49 سال ہوچکے ہیں تاہم شائقین کی دلچسپی کم نہیں ہوئی۔ بھارتی میڈیا پر فلم کی ریلیز کے 49 سال بعد ایک تصویر کا چرچا ہے جسے سنسر بورڈ نے حذف کردیا تھا۔
مزید پڑھ »
لبنان اور اسرائیل جنگ بندی کا مستقبلشام میں بھی سی آئی اے نے ایسا ہی ایک پروجیکٹ شروع کردیا ہے، جو اب جولانی کی صورت میں ظاہر ہو چکا ہے
مزید پڑھ »
بھارت کی باکس آفس پر ناکام ہونے والی فلم حیرت انگیز طور پر آسکرز کی فہرست میں شاملفلم میں بابی دیول نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے
مزید پڑھ »
والدہ کی دوبارہ شادی کیسے کروائی؟ عبدالاحد کی کہانیایک جوان بیٹے نے اپنی والدہ کی شادی کو تیار کرنے کی کہانی سنائی ہے جس میں وہ 18 سال بعد ایک نئے زندگی کے لیے رضامند ہوگئی۔
مزید پڑھ »