لبنان اور اسرائیل جنگ بندی کا مستقبل

پاکستان خبریں خبریں

لبنان اور اسرائیل جنگ بندی کا مستقبل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

شام میں بھی سی آئی اے نے ایسا ہی ایک پروجیکٹ شروع کردیا ہے، جو اب جولانی کی صورت میں ظاہر ہو چکا ہے

غزہ سے اسلامی مزاحمت حماس اور جہاد اسلامی نے 7 اکتوبر کو طوفان اقصیٰ نامی آپریشن کا آغازکیا تھا۔ اس طوفان کے بعد غاصب صیہونی حکومت اور اس کی قابض فوج نے غزہ پر جارحیت اور عوام کی نسل کشی کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع کیا۔

لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں پانچ ہزار سے زائد لبنانی شہری شہید ، دسیوں ہزار زخمی اور لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہوئے اور مہاجرین ہوگئے۔ بہرحال یہ جنگ جاری رہی اور حزب اللہ نے غاصب صیہونی فوج کو اس کے مقاصد میں کامیاب ہونے سے روکے رکھا۔ یہاں تک کہ حزب اللہ کی سب سے اہم کامیابیوں میں نیتن یاہوکی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ، شمال فلسطین میں چالیس کلومیٹرگہرائی میں لاکھوں صیہونی آباد کاروں کا انخلاء جو تاحال واپس آنے کی پوزیشن میں نہیں...

حزب اللہ نے لبنان میں خانہ جنگی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے لبنانی حکومت کی رائے کا احترام کیا اور معاہدے کو تسلیم کیا۔ یہ جنگ بندی معاہدہ 60 روز کے لیے کیا گیا تھا اور یہ 27 نومبرکو انجام پذیر ہوا تھا جو اب 26جنوری کو ختم ہونے والا ہے۔ ساٹھ روزہ جنگ بندی کے معاہدے کے دوران غاصب صیہونی حکومت اور قابض فوج نے متعدد مرتبہ خلاف ورزیاں کی ہیں اور تاحال یہ سلسلہ جاری ہے، جب کہ دوسری جانب حزب اللہ نے حکومت سمیت عوام اور معاہدے کے اراکین کو واضح کردیا ہے کہ اگر اسرائیل کی جانب سے خلاف ورزیاں جاری رکھی...

یعنی اس شبے کا اظہارکیا جا رہا ہے کہ غاصب صیہونی فوج جوکہ جنوبی لبنان کی سرحدوں کے قریب موجود ہے، وہ واپس نہیں جانیوالی ہے اور شاید ایک طویل مدت تک کے لیے یہاں قیام کرے جیسا کہ پہلے ہی جنوبی لبنان میں شعبا فارمز کے علاقوں پر صیہونی فوج کا ناجائز تسلط قائم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی بہت قریب، یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ بھی قریبغزہ میں جنگ بندی بہت قریب، یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ بھی قریبغزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

دمشق میں دھماکے، اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاریدمشق میں دھماکے، اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاریشام کے دارالحکومت دمشق میں ہتھیاروں کے ڈپو پر دھماکے ہوئے، جس کی اسرائیلی فضائی حملے کا امکان ظاہر ہو رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

پوپ فرانسس نے اسرائیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیاپوپ فرانسس نے اسرائیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیااسپتالوں اور توانائی کے نظام کی تباہی سے بے گناہ لوگوں کی ہلاکتیں کسی صورت میں جائز نہیں ہیں
مزید پڑھ »

حماس، اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے پر نئی شرائط عائد کرنے کی مخالفتحماس، اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے پر نئی شرائط عائد کرنے کی مخالفتحماس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے لیے نئی شرائط عائد کرنے سے باز رہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل نئی شرائط عائد نہ کرے۔ یہاں تک کہ اسرائیلی حملے جاری ہیں اور کمال عدوان اسپتال کے قریب بمباری کی گئی جس میں 8 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل امداد کی فراہمی کو روک رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہیں چاہتااسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہیں چاہتاحماس نے اسرائیل کے ان مطالبات کو مسترد کردیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:09:08