اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہیں چاہتا

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہیں چاہتا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

حماس نے اسرائیل کے ان مطالبات کو مسترد کردیا ہے۔

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہیں چاہتا۔یہاں تھوڑی دیر رُک کر اسرائیلی وزیرِ اعظم اور امریکا کی جانب سے جاری شدہ بیانات کے لب و لہجے اور الفاظ پر توجہ دے لی جائے تو مستقبل کا منظر نامہ خود بہ خود واضح ہو جاتا ہے، اگر اس معاملے کو گہرائی میں جاکر سمجھنا ہوتو ہمیں ماضی میں جھانکنا پڑے گا۔

سازشوں، دھونس اور دھمکی سے قائم کی گئی اسرائیل کی ناجائز ریاست اور فرزندِ زمین، یعنی فلسطینیوں کے درمیان جوکش مکش کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ اس سے عالمی برادری بہ خوبی واقف ہے۔ اس کشیدہ صورت حال کی سب سے بڑی وجہ اسرائیل کی جانب سے اس کے توسیع پسندانہ عزایم کے تحت فلسطینی علاقوں میں قبضہ جماتے ہوئے یہودیوں کی بستیاں آباد کرنا ہے۔ مظلوم فلسطینی عوام پر اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف آوازیں بلند ہوتی رہتی ہیں، لیکن اسرائیل کے کانوں پرکبھی جوں تک نہیں رینگتی۔ اس کی سب سے بڑی وجہ امریکا سمیت کئی عالمی...

اس حمایت کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ دنیا کے بیش ترکثیرالقومی تجارتی ادارے، بینکس، دیگر مالیاتی ادارے اور ذرایع ابلاغ کے زیادہ تر بڑے ادارے یہودیوں کی ملکیت ہیں۔ پھر یہ کہ وہ مشرقِ وسطیٰ کی سیاست اور عربوں کوکنٹرول کرنے کے ضمن میں امریکا کے لیے پولیس مین کا کردار ادا کرتا ہے۔ یہودی امریکا اور یورپ کی معیشت اور سیاست پر بھرپور کنٹرول رکھتے ہیں۔ ان میں سے بیش تر ممالک کی حکومتیں بنانے اور گرانے میں ان کا اہم کردار ہوتا ہے۔ ظاہر ہے کہ مالی، سیاسی اور ابلاغی اعتبار سے ایسے طاقتور ملک کو کون ناراض...

غزہ پر اسرائیل کی جارحیت جاری ہے۔ غزہ ایک تنازع نہیں بلکہ فلسطین کے لوگوں کا منظم قتل عام ہے۔ اہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا دنیا بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں اور اقوام متحدہ میں کی جانے والی تقریروں سے اسرائیل مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کی ہولناک پالیسی کو بدلے گا؟ کیا دنیا میں کوئی ایسی طاقت ہے جو اسرائیل کو مزید انسانوں کا خون پینے سے روک سکے؟ اس کا جواب اس وقت تو ’’نہیں‘‘ میں لگ رہا ہے کیونکہ اسرائیل کی آنکھوں میں خون اترا ہوا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظورسینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظوراسرائیل شام اور غزہ میں ہزاروں مسلمانوں کو شہید کرچکا، غزہ، شام میں امدادی سامان بھی پہنچنے نہیں دے رہا، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو شہید کرنے کا دعویٰاسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو شہید کرنے کا دعویٰاگر جنگ بندی ناکام ہوتی ہے تو اسرائیل حزب اللہ اور لبنانی ریاست میں فرق نہیں کرے گا: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

غزہ میں سردی کی شدت سے 4 شیرخوار بچوں کی اموات پر اسرائیل میں جرمن سفیر بھی بول پڑےغزہ میں سردی کی شدت سے 4 شیرخوار بچوں کی اموات پر اسرائیل میں جرمن سفیر بھی بول پڑےغزہ میں بچوں کی ہائپوتھرمیا سےاموات فوری جنگ بندی کے مطالبے کے لیےکافی ہونی چاہیے، جرمن سفیر
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیاٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیاڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے پر نومبر میں قطر اور اسرائیل کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

عالمی کوششیں غزہ اور جنوبی لبنان میں جنگ روکنے کے لیے کامیابیت کی نہیں ہیںعالمی کوششیں غزہ اور جنوبی لبنان میں جنگ روکنے کے لیے تاحال کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔ اسرائیلی فورسز غزہ میں بمباریاں جاری رکھتے ہوئے اور جنوبی لبنان میں معاہدے کے خلاف اپنے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔ غزہ میں بھی جنگ کا بڑا نقصان پڑا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یا ہو نے کہا ہے کہ وہ فائر بندی پر آمادہ ہیں، لیکن جنگ کے خاتمے پر نہیں کیونکہ حماس کا خاتمہ کرنا ضروری ہے۔ عالمی دن فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے منایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:00:42