غزہ میں سردی کی شدت سے 4 شیرخوار بچوں کی اموات پر اسرائیل میں جرمن سفیر بھی بول پڑے

Gaza خبریں

غزہ میں سردی کی شدت سے 4 شیرخوار بچوں کی اموات پر اسرائیل میں جرمن سفیر بھی بول پڑے
Israel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

غزہ میں بچوں کی ہائپوتھرمیا سےاموات فوری جنگ بندی کے مطالبے کے لیےکافی ہونی چاہیے، جرمن سفیر

شدید سردی میں دربدر فلسطینی خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں اور ان کے پاس سردی سے بچنے کے لیے ضروری سامان دستیاب نہیں،فوٹو: عرب میڈیاشدید سردی میں دربدر فلسطینی خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں اور ان کے پاس سردی سے بچنے کے لیے ضروری سامان دستیاب نہیں جب کہ کھانے پینے کی اشیاء اور دواؤں کی بھی شدید قلت ہے۔

خان یونس کے ناصر اسپتال میں بچوں کے وارڈ کے ڈائریکٹر احمد الفرا نے بدھ کے روز تین ہفتے کی معصوم بچی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں 2 بچے جن کی عمریں تین دن اور ایک ماہ تھیں، اسپتال لائے گئے جو سردی لگنے کے باعث جاں بحق ہو چکے تھے۔غزہ میں ممکنہ نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیقات ہونی چاہیے: پوپ فرانسس

جرمن سفیر کا کہنا تھا کہ غزہ میں بچوں کی ہائپوتھرمیا سےاموات فوری جنگ بندی کے مطالبے کے لیےکافی ہونی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 22 فلسطینی شہیدغزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 22 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ پر بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 44 ہزار 700 سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »

بچوں کی توجہ کی مدت میں کمی؟بچوں کی توجہ کی مدت میں کمی؟یہ مضمون فینانہ فرنام کی بچوں کی کہانیوں کی مختصر لہجے پر مبنی ہے اور اس سے بچوں کی توجہ کی مدت میں کمی کی بات کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی نہ تھم سکی، اسرائیلی حملوں میں مزید 11 لبنانی جاں بحقجنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی نہ تھم سکی، اسرائیلی حملوں میں مزید 11 لبنانی جاں بحقاسرائیلی فوج کی غزہ پر بھی بمباری جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیاقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیجنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے غزہ کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنادیااسرائیلی فوج نے غزہ کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنادیافلسطینی میڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیوز میں اسرائیلی بکتر بند روبوٹس کو غزہ کی گلیوں میں گشت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:33:00