فلسطینی میڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیوز میں اسرائیلی بکتر بند روبوٹس کو غزہ کی گلیوں میں گشت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ میں گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے جاری بدترین جارحیت کے دوران محصور علاقے کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنادیا۔
عرب میڈیا کے مطابق روبوٹک بکتر بند گاڑی میں ایک بڑا ڈبہ موجود ہوتا ہے جس میں بھاری مقدار میں بارودی مواد بھرا ہوتا ہے، اسرائیلی روبوٹ اس ڈبے کو مقررہ جگہ اتار کر وہاں سے چلا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فضائی حملے میں 5 فلسطینی صحافی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کی فوج نے غزہ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں نکال لیئےغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگست میں 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں غزہ سے نکال لے جانے میں کامیابی ملی ہے۔ یرغمالیوں کو بمباری کے علاقے میں قید رکھا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے کاروں نے کہا ہے کہ بمباری کے وقت ہیں کوئی اطلاع نہیں تھی کہ یرغمالیوں کو بھی قید رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مغربی کنارے میں بمباری میں چار فلسطینی ہلاکاسرائیلی فورسز نے غزہ جنگ کے بعد مغربی کنارے میں تشدد کی وجہ سے چار فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے غزہ میں خوراک کی تقسیم کرنے والے ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنایا ہےاسرائیلی فوج نے غزہ میں خوراک کی تقسیم کرنے والے ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ حملہ خان یونس میں ہوا اور 5 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 3 امدادی کارکن تھے۔ کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے یہ بتانے کی تسلیم کرتے ہوئے کہ ایک شخص ہلاک ہوا۔ امریکی ادارہ نے کہا کہ کارکنوں کے قتل کی اطلاع دل ٹوٹتی ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ عالمی برادری اور امدادی اداروں کے حکام یہ بتائیں کہ سات اکتوبر کے حملے کے حصے لینے والے کیوں اور کیسے بھرتی کی گئی۔
مزید پڑھ »
جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی نہ تھم سکی، اسرائیلی حملوں میں مزید 11 لبنانی جاں بحقاسرائیلی فوج کی غزہ پر بھی بمباری جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
پریانکا گاندھی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی پارلیمنٹ میں فلسطینی بیگ کے ساتھ انٹریپریانکا غزہ میں اسرائیلی مظالم کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے کر نیتن یاہو کی شدید مذمت کرتی رہی ہیں
مزید پڑھ »