اسرائیل کی فوج نے غزہ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں نکال لیئے

International خبریں

اسرائیل کی فوج نے غزہ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں نکال لیئے
اسرائیلیرغمالیغزہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگست میں 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں غزہ سے نکال لے جانے میں کامیابی ملی ہے۔ یرغمالیوں کو بمباری کے علاقے میں قید رکھا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے کاروں نے کہا ہے کہ بمباری کے وقت ہیں کوئی اطلاع نہیں تھی کہ یرغمالیوں کو بھی قید رکھا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل ی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگست میں جن 6 اسرائیل ی یرغمالی وں کی لاشیں غزہ سے نکال لے جانے میں 'کامیابی' ملی تھی وہ یرغمالی ممکنہ طور اسرائیل ی فوج کی اپنی ہی بمباری سے ہلاک ہوئے تھے۔ غزہ کے جس علاقے میں اسرائیل ی فوج بمباری کر رہی تھی اسی علاقے میں ان اسرائیل ی یرغمالی وں کو قید رکھا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بمباری کے وقت ہمارے پاس کوئی اطلاع نہیں تھی۔ فوج کو نہ صرف یہ کہ خبر نہ تھی کہ اسی علاقے میں یرغمالی بھی رکھے گئے ہیں بلکہ ایسا شک یا گمان بھی نہ تھا کہ اسرائیلی شہریوں کو اسی زیر زمین کمپاؤنڈ میں یا اس کے آس پاس ہی چھپایا گیا ہے۔ اگر فوج کے پاس اس کی معلومات ہوتیں تو اس علاقے میں کبھی بھی بمباری نہ کی جاتی۔

واضح رہے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیلی انٹیلیجنس کی بنیاد پر اسرائیلی فوج کی کوششوں کے علاوہ اس کے کئی اہم اتحادی ملکوں کی تکنیکی مہارت اور اہلیت پر مبنی عملی تعاون شروع سے اسرائیل کو حاصل رہا ہے۔ سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر اسرائیلی فورسز کی بمباری اور حملوں میں اب تک 44 ہزار سے زائد فلسطینی خواتین، بچے اور مرد شہید ہوچکے ہیں۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسرائیل یرغمالی غزہ اسرائیلی فوج بمباری قید

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیںغزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیںاسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں جن میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔
مزید پڑھ »

7 اکتوبر کے حملوں کا شکار ہونیوالے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیا7 اکتوبر کے حملوں کا شکار ہونیوالے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیامدعیان میں ان 30 سے زائد امریکی شہریوں کے اہلخانہ بھی شامل ہیں جو غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے لڑتے ہوئے مارے گئے۔
مزید پڑھ »

امریکا کا قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہامریکا کا قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہاسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ مسترد کرنے پر دوحہ میں حماس رہنماؤں کی موجودگی قابل قبول نہیں، امریکا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے غزہ میں خوراک کی تقسیم کرنے والے ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنایا ہےاسرائیلی فوج نے غزہ میں خوراک کی تقسیم کرنے والے ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنایا ہےاسرائیلی فوج نے غزہ میں خوراک کی تقسیم کرنے والے ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ حملہ خان یونس میں ہوا اور 5 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 3 امدادی کارکن تھے۔ کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے یہ بتانے کی تسلیم کرتے ہوئے کہ ایک شخص ہلاک ہوا۔ امریکی ادارہ نے کہا کہ کارکنوں کے قتل کی اطلاع دل ٹوٹتی ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ عالمی برادری اور امدادی اداروں کے حکام یہ بتائیں کہ سات اکتوبر کے حملے کے حصے لینے والے کیوں اور کیسے بھرتی کی گئی۔
مزید پڑھ »

غزہ کے رہائشی ٹاور پر اسرائیل کا حملہ، 72 فلسطینی شہیدغزہ کے رہائشی ٹاور پر اسرائیل کا حملہ، 72 فلسطینی شہیدالجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کے حملوں میں آج شہادتوں کی تعداد 111 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگےاسرائیلی فوجی غزہ اور لبنان جنگ سے فرار اختیار کرنے لگےایک سال قبل غزہ میں شروع ہونے والی اسرائیلی جنگ کے آغاز میں فوج میں شامل ہونے کے لیے حامی بھرنے والے ریزرو فوجیوں کی شرح 100 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:05:37