الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کے حملوں میں آج شہادتوں کی تعداد 111 ہوگئی ہے
اسرائیل نے شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں ایک رہائشی ٹاور پر حملہ کرکے 72 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
فلسبینی سول ڈیفنس نے کہا کہ ان کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچنے سے قاصر ہیں جبکہ عمارت کے ملبے میں درجنوں افراد پھنسے ہوئے ہیں اور وہاں کئی زخمی بھی موجود ہیں۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حملے کی فوٹیجز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقامی شہری زخمیوں اور شہدا کو ملبے سے نکال رہے ہیں اور اطراف میں عمارتوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہیداسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور 17 کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ متعدد افراد عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہیدحملے میں زخمی ہونے والے 80 سے زائد افراد میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، انتظامیہ
مزید پڑھ »
اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے، آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰآسٹریلوی میڈیا کے مطابق غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیجنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملے جاری ہیں جن میں مزید 70 افراد شہید ہوئے
مزید پڑھ »
شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'اسرائیلی حملوں میں شمالی اور وسطی غزہ میں خیموں میں مقیم بےگھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی میڈیا
مزید پڑھ »