غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے، آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ

Gaza خبریں

غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے، آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں

آسٹریلوی میڈیا نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی اموات پر تحقیق برطانوی ماہرین صحت کی رائے پر کی گئی، غزہ میں بدترین بحران جاری ہے اور وہاں 8 فیصد آبادی شہید ہوچکی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد کہیں زیادہ بتائی گئی ہے، عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی اموات کی تعداد پر سوالیہ نشان لگاتی ہیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے غزہ کے اسپتال تباہ ہوچکے ہیں، چند اسپتال جزوی طور پر فعال ہیں، غزہ میں اسپتالوں کے ساتھ ڈیجیٹل سسٹم تباہ ہوگیا جو اموات کا ریکارڈ رکھتا تھا۔

آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ میں کئی مہینوں تک ہلاکتوں کا درست ڈیٹا موصول نہیں ہو سکا، صحت کی سہولیات کی تباہی، پانی کی قلت اور دیگرمسائل سےبھی ہزاروں اموات ہوچکیں جن کا شمار سرکاری اعداد و شمار میں شامل نہیں ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 42 ہزار 700 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق شہدا میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں موجود کپڑے عطیہ کریں۔امداد نہ پہنچی تو چند گھنٹوں میں زخمی زندہ نہیں بچیں گے، غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ کا...

جو پولیس اہلکار لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کریگا اسے ایک کروڑ کا انعام ملے گا: بھارتی تنظیم کا اعلان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'اسرائیلی حملوں میں شمالی اور وسطی غزہ میں خیموں میں مقیم بےگھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی میڈیا
مزید پڑھ »

ویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئےویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئےاسرائیلی میڈیا اور دیگر غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں ہاشم صفی الدین کے ساتھ اسماعیل قاآنی بھی شہید ہوئے۔
مزید پڑھ »

غزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیاغزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیااسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک بارودی سرنگ دھماکا سے 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ کرنل احسان دقسا ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہیداسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہیدحملے میں زخمی ہونے والے 80 سے زائد افراد میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، انتظامیہ
مزید پڑھ »

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟اسرائیل کے سرکاری ریڈیو سے بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی کارروائی میں شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنانی حملے میں حسن نصراللّٰہ کی بیٹی زینب شہیداسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنانی حملے میں حسن نصراللّٰہ کی بیٹی زینب شہیداسرائیلی چینل 12 کے مطابق، بیروت میں حزب اللہ ہیڈکوارٹر پر کیا گیا حملے میں حسن نصراللّٰہ کی بیٹی زینب نصراللّٰہ شہید ہو گئی۔ تاہم، حزب اللہ یا لبنانی حکام نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:08:54